GDC Dassu

GDC Dassu Government Degree College Dassu kohistan

اہم اطلاع 📢 گورنمنٹ ڈگری کالج داسو کے وہ طلباء  جنہوں نے آن لائن رجسٹریشن مکمل کر لی ہے، اپنی داخلہ کارروائی پوری کرنے ک...
02/09/2025

اہم اطلاع 📢 گورنمنٹ ڈگری کالج داسو کے وہ طلباء جنہوں نے آن لائن رجسٹریشن مکمل کر لی ہے، اپنی داخلہ کارروائی پوری کرنے کے لیے مندرجہ ذیل دستاویزات ساتھ لائیں:
Required Documents:

1:Online Verified Registration Form

2:Matric DMC (Marks Sheet)( 2 Copies )& Character Certificate (copy)

3:Four (04) Passport Size Photographs with White Background

4: Copy of Form-B / Domicile / Father’s CNIC Copy

دوم سال کے طلباء کے لئے اہم اطلاع: گورنمنٹ ڈگری کالج داسو میں کلاسز یکم ستمبر 2025 سے باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہیں۔ لہ...
02/09/2025

دوم سال کے طلباء کے لئے اہم اطلاع:
گورنمنٹ ڈگری کالج داسو میں کلاسز یکم ستمبر 2025 سے باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہیں۔ لہذا، تمام طلباء کو فوری طور پر کلاسز میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ برائے تعاون، گورنمنٹ ڈگری کالج داسو، کوہستان

ADMISSION Announcement .داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے، جو اب 10 ستمبر 2025 تک ہے۔ تمام طلباء کو اپنی درخوا...
01/09/2025

ADMISSION Announcement .
داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے، جو اب 10 ستمبر 2025 تک ہے۔ تمام طلباء کو اپنی درخواست مقررہ تاریخ سے قبل مکمل کرنے کی تاکید کی جاتی ہے۔ ادارے کی کارکردگی بہتر بنانے اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے طلباء، والدین اور کمیونٹی کا تعاون بہت ضروری ہے۔ تمام ناظرین سے درخواست ہے کہ اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔


゚viralシfypシ゚viralシalシ

OFFICIAL ANNOUNCEMENTIt is with great pleasure that the Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) Abbottabad ...
30/08/2025

OFFICIAL ANNOUNCEMENT

It is with great pleasure that the Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) Abbottabad announces the HSSC result for 2025, wherein Government Degree College (GDC) Dassu has achieved a remarkable 100% pass result in the Intermediate examinations.

ڈگری کالج داسو انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں کالج کے طلباء نے 100 فیصد نمبر حاصل کر کے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ کالج کے تمام طلباء کو ان کی اس نمایاں
کامیابی پر کالج کی طرف سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

اہم اعلان گورنمنٹ ڈگری کالج کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ تمام دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو مشورہ دیا ج...
21/08/2025

اہم اعلان گورنمنٹ ڈگری کالج کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ تمام دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اگست 31 سے پہلے اپنی درخواستیں آن لائن جمع کرائیں۔

📌 How to Apply:
Please visit the official website to complete your online application:
🌐 www.admission.hed.gkp.pk



ہدایات نامہ برائے آن لائن داخلہکلاس فرسٹ ایئر⃣۱️ داخلہ فارم جمع کرنے کے لیے طلبہ ویب سائٹ Higher Education Department پر...
03/08/2025

ہدایات نامہ برائے آن لائن داخلہ
کلاس فرسٹ ایئر
⃣۱️ داخلہ فارم جمع کرنے کے لیے طلبہ ویب سائٹ
Higher Education Department پر وزٹ کریں۔

۲️⃣ admission.hed.gkp.pk

۳️⃣ داخلہ فارم کی ہارڈ کاپی متعلقہ ڈگری کالج میں جمع کروانے کی ضرورت نہیں۔ آن لائن فارم جمع کرنے کے بعد طلبہ کو بذریعہ ایس ایم ایس/کال داخلہ کی اطلاع دی جائے گی۔

۴️⃣ آن لائن داخلہ کے لیے طلبہ کو درج ذیل دستاویزات اسکین کرنی ہوں گی:

پاسپورٹ سائز فوٹو

والدین یا سرپرست کا شناختی کارڈ

دسویں جماعت کی اسناد

۵️⃣ طلبہ کو اپنا فعال ای میل ایڈریس (E-Mail Address) لازمی دینا ہوگا تاکہ داخلہ کی معلومات بذریعہ ای میل حاصل ہو سکیں۔

۶️⃣ طلبہ کو آن لائن داخلہ فارم میں اپنا اکاؤنٹ admission.hed.gkp.pk پر بنانا ہوگا۔ فارم میں ذاتی معلومات (Personal Data)، تعلیمی معلومات (Academic Data) اور ای میل ایڈریس درج کرنا لازمی ہوگا۔

۷️⃣ طلبہ کو Jazz Cash کے ذریعہ Application Processing Fee Voucher بنوانا ہوگا۔ جو کہ کسی بھی قریبی جاز کیش کی دکان سے 100 روپے فی درخواست جمع کروائی جا سکتی ہے۔

فیس زیر التواء ہوگی تو فارم جمع نہیں ہو سکے گا اور داخلہ کی تصدیق نہیں ہو گی۔

۸️⃣ فیس جمع کروانے کے بعد طلبہ کو بذریعہ Jazz Cash SMS موصول ہوگا، جس میں فیس جمع ہونے کی تصدیق ہوگی۔

۹️⃣ فارم جمع کروانے کے لیے طلبہ کسی ایسے مقام سے درخواست دیں جہاں انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہو۔ فارم جمع کروانے کے بعد طلبہ کا فارم کمپیوٹرائزڈ نظام میں منتقل ہو جائے گا۔

🔟 طلبہ کو بذریعہ میسج اطلاع دی جائے گی کہ ان کا داخلہ کنفرم ہے۔

۱۱️⃣ کالج میں داخلہ فارم جمع کروانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ تمام کاروائی آن لائن ہوگی۔

۱۲️⃣ کسی بھی شکایت یا رہنمائی کے لیے متعلقہ کالج سے رابطہ کریں۔

گورنمنٹ ڈگری کالج داسو


#داسو

#تعلیم

🎓 Important Announcement         Admissions Open 🎓Online admissions are now open. All interested candidates are advised ...
02/08/2025

🎓 Important Announcement
Admissions Open 🎓

Online admissions are now open. All interested candidates are advised to submit their applications before the last date, 20th August.

📌 How to Apply:
Please visit the official website to complete your online application:
🌐 www.admission.hed.gkp.pk

#داخلہ
#تعلیم

07/05/2025

Address

Jalkot
20100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GDC Dassu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share