United Group of colleges Jampur campus

United Group of colleges Jampur campus United Group Of Colleges Jampur has initiated with aim to provide quality education in very minimal charges. We would like to welcome you all to visit us.

17/05/2024
یوناٸیٹڈ گروپ آف کالج جام پور سال2024۔25 کےلیے  ایڈمشن کا آغاز ہوچکا ھے۔ میٹرک امتحانات سے فارغ التحصیل طلبا ء و طالبات ...
15/03/2024

یوناٸیٹڈ گروپ آف کالج جام پور
سال2024۔25 کےلیے ایڈمشن کا آغاز ہوچکا ھے۔ میٹرک امتحانات سے فارغ التحصیل طلبا ء و طالبات کے لیے ریگولر کلاسز میں باقاعدہ ایڈمشنز کا آغاز ۔ آ ج ہی میٹرک رزلٹ کا انتظار کیے بغیر انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ میں رجسٹریشن کرواٸیں اور اپنا وقت بچائیں اور اپنے مسقتبل کو محفوظ بناٸیں
یوناٸیٹڈگروپ آف کالج طلباء وطالبات کے لیے بہترین تعلیمی فضیلت اور ذاتی ترقی کے سفر کا آغاز کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ھے ۔ سرشار فیکلٹی اور جدید ترین سہولیات کے ساتھ، یہ کیمپس ایک مکمل سیکھنے کا تجربہ فراہم کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔۔آٸیے یوناٸیٹڈ فیملی کا حصہ بنیے اور اپنے مستقبل کو روشن کیجے۔۔اور اپنے خوابوں کو اک نٸ تعبیر دیجے ۔۔
۔ذہین سٹوڈنٹس کیلیے سپیشل سکالرز شپس۔
- ماہر اساتذہ اور ٹرینرز کی زیرِنگرانی
- -طلبا و طالبات کے لیے علیحدہ کیمپس
- جدید ترین کمپیوٹر لیب
- جدید لیبارٹریز۔۔
- ایئر کنڈیشنز کلاسز رومز
- 24 گھنٹے سکیورٹی
- شہر کی سب سے بڑی لاٸبریری
- سکیورٹی کیمروں سے نگرانی
- ہائی کوالٹی Cant een
- مذہبی اور اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
- سپورٹس اور فزیکل فٹنس پر بھرپور توجہ۔
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں!

Open
F.Sc(Pre Medical )
F.Sc(Pre Engineering )
ICS(
F.AIT
FOR CONTACT:
03327359790
03326161712
0332 6453537
0337 7637 197

01/01/2024

PTM United Group of colleges Jampur campus
02/12/2023

PTM
United Group of colleges Jampur campus

Address

United Group Of College Jampur Opposite Government Postgraduate College Jampur
Jampur
33000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923326453537

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Group of colleges Jampur campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to United Group of colleges Jampur campus:

Share