10/02/2025
خوشخبری
سرکاری ملازمین اور پرائیویٹ ملازمین کے لئے خوشخبری
جو ملازمین نوکری کر رہے ہیں لیکن وہ کوئی اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
ان کے پاس ڈپلومہ نہیں ہے۔ وہ لوگ تجربے کی بنیاد پرامتحان دے کر پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور کا 1 سالہ ڈپلومہ اور 2 سالہ ڈپلومہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعلیمی قابلیت مڈل ہونا ضروری ہے۔
*آخری تاریخ 10 فروری 2025*
امتحان: مئی 2025
3 ماہ میں تیاری کر کے ایک سالہ ڈپلومہ حاصل کریں۔
⚫1 سالہ ڈپلومہ ⚫
1- سول سروئیر
2- آٹو الیکٹریشن
3- ویلڈنگ
4- پلمبر
⚫2 سالہ ڈپلومہ ⚫
1- سول ڈرافٹ مین
2- الیکٹریشن
3- مکینیکل ڈرافٹ مین
4- مشینسٹ
سرگودھا کالج آف ٹیکنالوجی خوشاب
0300-6078508
0333-6078508