General knowledge ppsc

General knowledge ppsc PPSC CSS PMS world GK

👕 55 Tests, 218 ODIs, 119 T20Is🏏 12,780 International runs ☝️ 253 International wickets 🏆 2017 Champions Trophy winnerHe...
17/10/2023

👕 55 Tests, 218 ODIs, 119 T20Is
🏏 12,780 International runs
☝️ 253 International wickets
🏆 2017 Champions Trophy winner

Here's wishing a very happy 43rd birthday to one of Pakistan's finest batting all-rounders, Mohammad Hafeez!🎂

25/09/2023

تم اُن کو رو رہے ہو جو پت جھڑ میں جھڑ گئے

اور ہم جو سبز رُت میں جھڑے جا رہے ہیں یار...!

25/09/2023

‏آفت کی تاک جھانک' قیامت کی شوخیاں
پھر چاہتے ہو ہم سے, کوئی بدگماں نہ ہو

🔥

25/09/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌻
" اے مالک کائنات ،،،
" سب کی مشکلات ، بیماریاں ، آزمائشیں ، بلائیں اور آفتیں دور فرما _،،،
آمیــــــــــــن یاربّی "

22/09/2023

لوک کہانیاں

1-سسی پنوں= ہاشم شاہ

2-ہیر رانجھا= وارث شاہ

3-سوہنی مہیوال= فضل شاہ

4-یوسف زلیخا= مولوی غلام
رسول

5-مرزا صاحبان=حافظ برخودار

22/09/2023

*معراج کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات کس نبی سے کونسے آسمان پر ہوئی*

اسکا فارمولا یاد رکھیں
اعیاھما
۔۔1۔۔الف سے مراد۔۔ آدم علیہ السلام

2۔۔عین سے مراد ۔۔عیسی علیہ السلام جمع ۔۔یحی علیہ السلام

3۔۔یاسے مراد ۔۔ یوسف علیہ السلام

4۔۔الف سے مراد ۔۔ ادریس علیہ السلام

5۔۔ھاسے مراد ۔۔ ہارون علیہ السلام

6۔۔میم سے مراد ۔۔ موسیٰ علیہ السلام

7۔۔الف سے مراد ۔۔ ابرہیم علیہ السلام

‏لاڑکانہ کی شاہنواز بھٹو لائبریری میں سندھ کے تعلیمی شعور کا ایک منظر جہاں ایک محنت کش طالب علم اپنی چھابڑی برابر میں رک...
22/09/2023

‏لاڑکانہ کی شاہنواز بھٹو لائبریری میں سندھ کے تعلیمی شعور کا ایک منظر جہاں ایک محنت کش طالب علم اپنی چھابڑی برابر میں رکھ کر پڑھائی میں مشغول ہے، مٹی میں اٹے پراگندہ بال اور میلے پاؤں والے ہی ایسی محنت کے بعد بلند منزلوں تک پہنچتے ہیں۔

17/09/2023

قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے

فیصل آباد اسلامیات صبح ٹائم پیپر
19/05/2023

فیصل آباد اسلامیات صبح ٹائم پیپر

Maulvi Kabir will now serve as head of Taliban govt until Mullah Akhund recovers from illness
18/05/2023

Maulvi Kabir will now serve as head of Taliban govt until Mullah Akhund recovers from illness

9th class chemistry fsd board paper
18/05/2023

9th class chemistry fsd board paper

Highest Waterfalls - One Paper MCQs
28/04/2023

Highest Waterfalls - One Paper MCQs

Address

Minar E
Jhang Sadar

Telephone

+923092131949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when General knowledge ppsc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to General knowledge ppsc:

Share