18/03/2025
“رہبرانِ علم، جن کے دم سے کاروانِ دانش رواں دواں ہے!” ✨📖
ہمارے محترم ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر پروفیسر محمد عثمان صاحب، جو اپنی بصیرت، قیادت اور خلوص کے ساتھ علم کے دیے روشن کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ انہیں مزید عزت، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین! 🤲📚