Jamia Islamia Bab-ul-Uloom

Jamia Islamia Bab-ul-Uloom Jamia Islamia Bab-ul-Uoom for learning of Quran and reading of Islamic book's.

پرنٹ میڈیا کوریج ختم بخاری شریف
19/12/2025

پرنٹ میڈیا کوریج ختم بخاری شریف

اہلا وسہلا مرحبا آیۃ الخیر قائد مدارس دینیہ قائد وفاق پیکر پیکر علم و اخلاق حضرت اقدس حضرت مولانا قاری حنیف جالندھری صاح...
11/12/2025

اہلا وسہلا مرحبا

آیۃ الخیر قائد مدارس دینیہ قائد وفاق پیکر پیکر علم و اخلاق حضرت اقدس حضرت مولانا قاری حنیف جالندھری صاحب مدظلہ کو جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑ پکا میں تشریف آوری پر خوش امدید کہتے ہیں

بتاریخ: 16 دسمبر بروز منگل 2025

حضرت کا بیان پہلی نشست میں صبح 11 بجے ہوگا انشاءاللہ تعالی

آپ حضرات سے درخواست کی جاتی ہے اپنی بروقت تشریف اوری کو یقینی بنائیں۔ جزاک اللہ خیرا

احباب متوجہ ہوں 👇اہم ترین اطلاع ہے حضرت شیخ المشائخ مجدد ملت محقق دوراں ولی کامل حکیم العصر فخر المحدثین حضرت اقدس حضرت ...
16/11/2025

احباب متوجہ ہوں 👇

اہم ترین اطلاع ہے حضرت شیخ المشائخ مجدد ملت محقق دوراں ولی کامل حکیم العصر فخر المحدثین حضرت اقدس حضرت مولانا عبد المجید لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ اور گلشن لدھیانوی جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑپکا کے محبین اور متعلقین کےلیے کہ حضرت استاد جی رحمتہ اللہ علیہ کی تفسیر القرآن الکریم بنام تبیان الفرقان فی تفسیرِ القرآن 8 جلدوں پر مشتمل کی چوتھی اشاعت طباعت کے آخری مراحل میں ہے

خواہشمند قارئین حضرات جلد حضرت استاد جی حضرت مولانا حبیب الرحمٰن مدنی صاحب مدظلہ العالی نگران اعلیٰ جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑپکا سے رابطہ فرمائیں ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا

مسئول وفاق المدارس العربیہ پاکستان ضلع لودھراں نگران اعلیٰ جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑپکا حضرت مولانا حبیب الرحمٰن مد...
04/11/2025

مسئول وفاق المدارس العربیہ پاکستان ضلع لودھراں نگران اعلیٰ جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑپکا حضرت مولانا حبیب الرحمٰن مدنی صاحب مدظلہ کی زیر نگرانی مدارس، مساجد آئمہ آئمہ کا ہنگامی اجلاس آج ابھی گیارہ بجے جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑپکا میں ہوگا

اجلاس میں تحصیل بھر کے مدارس منتظم اور مساجد آئمہ شریک ہونگے ۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ

نگران اعلیٰ جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑ پکا ومسئول وفاق المدارس العربیہ پاکستان ضلع لودھراں حضرت مولانا حبیب الرحمٰن ...
03/11/2025

نگران اعلیٰ جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑ پکا
ومسئول وفاق المدارس العربیہ پاکستان ضلع لودھراں حضرت مولانا حبیب الرحمٰن مدنی صاحب مدظلہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ مدارس دینیہ کنونشن میں قرارداد پیش اور خطاب فرما رہے ہیں

Address

Kahror Pakka
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Islamia Bab-ul-Uloom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Islamia Bab-ul-Uloom:

Share