Government PST Graduate College Kamalia

Government PST Graduate College Kamalia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government PST Graduate College Kamalia, College & University, Kamalia.

اہلِ کمالیہ کے لیے خوشخبری گورنمنٹ پی ایس ٹی گریجویٹ کالج کمالیہ میں نہم کے رزلٹ کی بنیاد پر انٹرمیڈیٹ میں  ریگولر داخلے...
08/05/2026

اہلِ کمالیہ کے لیے خوشخبری

گورنمنٹ پی ایس ٹی گریجویٹ کالج کمالیہ میں نہم کے رزلٹ کی بنیاد پر انٹرمیڈیٹ میں ریگولر داخلے جاری ہیں۔ داخلہ لینے کے خواہشمند طلباء کالج کے ایڈمیشن آفس میں اپنے درخواست فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

درخواست فارم کالج کے ایڈمیشن آفس سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

درخواست فارم کے ساتھ، طلباء کو درج ذیل دستاویزات جمع کرانے کی ضرورت ہوگی:

* نویں جماعت کے امتحان کا سرٹیفکیٹ 4 مصدقہ کاپیاں
* میٹرک کا سرٹیفکیٹ (اگر ہو تو) 4 مصدقہ کاپیاں
* چار عدد حالیہ پاسپورٹ سائز کے فوٹو
* والد کے شناختی کارڈ کی چار عدد مصدقہ کاپیاں
* طالب علم کے ب فارم کی چار مصدقہ کاپیاں

مزید معلومات کے لیے، براہ کرم کالج کے داخلہ دفتر سے رابطہ کریں۔
فون نمبر
* 0463704454

پی ایس ٹی کالج کمالیہ، ہمیشہ کی طرح ہر میدان میں سب سے آگےگورنمنٹ پی ایس ٹی گریجویٹ کالج کے ہونہار طالب علم احمد حسن خان...
14/04/2026

پی ایس ٹی کالج کمالیہ، ہمیشہ کی طرح ہر میدان میں سب سے آگے

گورنمنٹ پی ایس ٹی گریجویٹ کالج کے ہونہار طالب علم احمد حسن خان نے جیولن تھرو میں انٹر بورڈ کل پاکستان مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔۔ یہ ان کل پاکستان مقابلوں میں فیصل آباد ڈویژن کےلیے جیتا جانے والا واحد گولڈ میڈل ہے۔۔ مذکورہ طالب علم گورنمنٹ پی ایس ٹی کالج میں ایف اے سال دوم کا طالب علم ہے اور یہ اس کا ایک سال میں تیسرا گولڈ میڈل ہے۔۔
اس سے پہلے اسی طالب علم نے فیصل آباد بورڈ کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ مقابلوں میں بھی گولڈ میڈل حاصل کیا تھا جبکہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پنجاب بھر کے سرکاری کالجز کے مقابلہ جات میں گولڈ میڈل کا اعزاز بھی اس کے پاس ہے۔
سو ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ سرکاری کالج، معیاری کالج

11/04/2026

A Great Day Out at Kamalia Forest Plantation
Yesterday, we had a wonderful visit to the Kamalia Forest Plantation. It was a fantastic and memorable trip that provided a refreshing break in the beauty of nature.
I was accompanied by a group of distinguished colleagues, and their company made the trip even more enjoyable.
We spent quality time together, enjoying the fresh air and the peaceful environment of the forest. It was a perfect day of relaxation and camaraderie that we will all cherish for a long time.
😍❤️

اہلِ کمالیہ کے لیے خوشخبری گورنمنٹ پی ایس ٹی گریجویٹ کالج کمالیہ میں نہم کے رزلٹ کی بنیاد پر انٹرمیڈیٹ میں  ریگولر داخلے...
27/03/2025

اہلِ کمالیہ کے لیے خوشخبری

گورنمنٹ پی ایس ٹی گریجویٹ کالج کمالیہ میں نہم کے رزلٹ کی بنیاد پر انٹرمیڈیٹ میں ریگولر داخلے جاری ہیں۔ داخلہ لینے کے خواہشمند طلباء 7 اپریل 2025 تک کالج کے ایڈمیشن آفس میں اپنے درخواست فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

درخواست فارم کالج کے ایڈمیشن آفس سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

درخواست فارم کے ساتھ، طلباء کو درج ذیل دستاویزات جمع کرانے کی ضرورت ہوگی:

* نویں جماعت کے امتحان کا سرٹیفکیٹ 4 مصدقہ کاپیاں
* میٹرک کا سرٹیفکیٹ (اگر ہو تو) 4 مصدقہ کاپیاں
* چار عدد حالیہ پاسپورٹ سائز کے فوٹو
* والد کے شناختی کارڈ کی چار عدد مصدقہ کاپیاں
* طالب علم کے ب فارم کی چار مصدقہ کاپیاں

مزید معلومات کے لیے، براہ کرم کالج کے داخلہ دفتر سے رابطہ کریں۔
فون نمبر
* 0463704454

اہلِ کمالیہ کے لیے خوشخبری گورنمنٹ پی ایس ٹی گریجویٹ کالج کمالیہ میں نہم کے رزلٹ کی بنیاد پر انٹرمیڈیٹ میں  ریگولر داخلے...
02/04/2024

اہلِ کمالیہ کے لیے خوشخبری

گورنمنٹ پی ایس ٹی گریجویٹ کالج کمالیہ میں نہم کے رزلٹ کی بنیاد پر انٹرمیڈیٹ میں ریگولر داخلے جاری ہیں۔ داخلہ لینے کے خواہشمند طلباء 15 اپریل 2024 تک کالج کے ایڈمیشن آفس میں اپنے درخواست فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

درخواست فارم کالج کے ایڈمیشن آفس سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

درخواست فارم کے ساتھ، طلباء کو درج ذیل دستاویزات جمع کرانے کی ضرورت ہوگی:

* نویں جماعت کے امتحان کا سرٹیفکیٹ 4 مصدقہ کاپیاں
* میٹرک کا سرٹیفکیٹ (اگر ہو تو) 4 مصدقہ کاپیاں
* چار عدد حالیہ پاسپورٹ سائز کے فوٹو
* والد کے شناختی کارڈ کی چار عدد مصدقہ کاپیاں
* طالب علم کے ب فارم کی چار مصدقہ کاپیاں

مزید معلومات کے لیے، براہ کرم کالج کے داخلہ دفتر سے رابطہ کریں۔
فون نمبر
* 0463704454

11/03/2024

Welcome to the official page of Government PST Graduate College Kamalia. All the necessary information regarding college shall be shared here. Stay connected..

Address

Kamalia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government PST Graduate College Kamalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share