Pakistan Online Centre Raja Chowk Kangan Pur

Pakistan Online Centre  Raja Chowk Kangan Pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Online Centre Raja Chowk Kangan Pur, Raja Chowk Kangan Pur, Kanganpur.

15/10/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں
بی اے
بی کام اور بی ایڈ کےایڈمیشنز کی اخری تاریخ 15اکتوبر 2024
ایڈمیشن کروانے کے لیے رابطہ نمبر
0300-8131099
* 🖥️*

09/10/2024

*پنجاب کے کالجز* میں *6 ماہ کے* لیے عارضی *CTI's ٹیچرز* بھرتی کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا گیا۔
👈 *ماہانہ 50 ہزار روپے* اعزازیہ ہو گا۔
*Last Date 9 October*
👉 Document
Picture
I'd card
Domicile
Matric inter bachelor master BS original result card
Gmail I'd
Teaching Experience Letter
Teaching Training Letter

Pakistan online Centre
03008131099

04/10/2024

CTI JOBS SCHEDULE .
درخواستیں جمع کرانے کا طریقہ کار

‏ درخواستیں ای پورٹل کے ذریعے 02-10-2024 سے 07-10-2024 تک جمع کی جائیں گی۔

2. عارضی میرٹ لسٹ 12-10-2024 کو نوٹس بورڈ پر لگائی جائے گی۔

3. شکایات متعلقہ ڈی ڈی سی کو 13-10-2024 سے جمع کرائی جائیں گی۔

4. حتمی میرٹ لسٹ 17-10-2024 کو نوٹس بورڈ پر لگائی جائے گی۔

انٹرویو کی تاریخ

1. کوم 18-10-2024 سے 22-10-2024

2. کامیاب امیدواروں کی فہرست 24-10-2024 کو نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جائے گی۔

فائنل میرٹ لسٹ کی نمائش: 30-10-2024

منتخب امیدواروں کی شمولیت: 01-11-2024

01/10/2024

*اہم اعلان!*
ایف بی آر نے مالی سال 2024 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 اکتوبر 2024 تک بڑھا دی ہے۔

12/09/2024

AIOU ALERT!
آج مورخہ 12-09-24
میٹرک اور ایف اے کے جاری سٹوڈنٹس کے داخلہ کی آخری تاریخ ہے-

DEFENCE DAY PROGRAMME AT GPS KOT BISMILLAH
06/09/2024

DEFENCE DAY PROGRAMME AT GPS KOT BISMILLAH

05/09/2024

AIOU ALERT !
میٹرک اور ایف اے کے فریش سٹوڈنٹس کے لیے سنگل فیس کیساتھ داخلہ بھیجنے کی آج 5.09.2024آخری تاریخ ہے-

29/06/2024

مختلف گورنمنٹ اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں نے *BS انڈر گریجویٹ* کے داخلوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ ایسے طلباء جنہوں نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے پیپر دے دیے ہیں وہ تمام یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے کے اہل ہیں۔ *داخلہ آن لائن کے لیے پاکستان آن لائن سنٹر پر تشریف لائیں ۔*03008131099

15/05/2024

*Allama Iqbal Open University*
*`Admission Alert
*●Deadline For M.A , B.A , B.S 4 and 2.5 Years , B.Ed 1.5, 2.5, 4 Years*
*Last Date 15 May 2024*

06/04/2024

52 Posts Of Secondary School Teachers SST Male (BS 17) In Garrison Schools Ministry Of Defence

Qualification Master Degree in Any Subject With B.Ed

Age Limit 22 To 30+5=35 Years & Last Date For Apply Is 22 April 2024 Through FPSC.

27/03/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
سمسٹر خزاں 2023
بی اے کی اسسائنمنٹ کی آخری تاریخ یکم اپریل 2024 ہے ۔
فوری ٹیوٹر تک اپنی اسسائنمنٹ پہنچانے کے لیے
منشاء بک سنٹر پر جمع کروائیں ۔
اگر اپ کے پاس ٹیوٹر لیٹر نہیں ہے تو ٹیوٹر لیٹر کی معلومات کے لیے منشاء بک سنٹر پر تشریف لا ئیں ۔
رول نمبر سلپ انشاءاللہ 5 اپریل تک آنے کا امکان ہے ۔

Alerts!
14/01/2024

Alerts!

Address

Raja Chowk Kangan Pur
Kanganpur
55000

Telephone

03008131099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Online Centre Raja Chowk Kangan Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share