Door of Sufism

Door of Sufism Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Door of Sufism, College & University, Karachi.

21/01/2026

*اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

20/01/2026

> حیرت ہوتی ہے اُن لوگوں پر جنہیں نماز کے لیے وضو کا پانی ٹھنڈا لگتا ہے، مگر سیر و تفریح کے لیے سرد علاقوں کا سفر خوشی سے کرتے ہیں۔ حیرت ہوتی ہے اُن لوگوں پر جن کے پاس نماز کے لیے وقت نہیں ہوتا، لیکن فضول باتوں، سوشل میڈیا اور بے مقصد مشاغل میں قیمتی وقت ضائع کر دیتے ہیں۔
> اصل مسئلہ سردی یا مصروفیت نہیں، مسئلہ ترجیحات کا ہے؛ جسے رب عزیز ہو، اُس کے حکم کے لیے نہ موسم رکاوٹ بنتا ہے نہ وقت۔ کاش انسان یہ سمجھ لے کہ دنیا کی ہر سہولت عارضی ہے، مگر نماز وہ نعمت ہے جو قبر کی تاریکی میں بھی روشنی بنے گی🫀✨❤️

02/01/2026
02/01/2026

سیدِ سَردارِ عجم، دستِ تقدیرِ عجم
یہی اقبال نے کہا، نامِ محمد کی قسم

بارہ رجب کی صبح، نور کا پیغام لائی
امیر کبیر سید علی ہمدانی کی ولادت آئی

علم نے صورت پائی، دین نے طاقت پائی
کشمیر کی سرزمین نے نئی پہچان پائی

گلگت بلتستان تک پھیلا حق کا اثر
قول و عمل سے بدلا ہر ایک کا مقدر

یہی وہ مردِ حق ہے، یہی درسِ وفا
نام زندہ رہے گا، یہ ہر دور کی صدا

27/12/2025
Mashallah ❤️ Kitna Dard wala awaz ha yr 🫀🫀sukoon Mila bohut muje
22/12/2025

Mashallah ❤️ Kitna Dard wala awaz ha yr 🫀🫀sukoon Mila bohut muje

مولا ہم سب کو اتفاق و اتحاد کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
29/11/2025

مولا ہم سب کو اتفاق و اتحاد کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

14/11/2025

نماز چھوڑ دینا دل کی موت کی علامت ہے۔

جو شخص نماز ترک کرتا ہے، دراصل اپنے رب سے ناتا توڑ لیتا ہے۔
بیشک نماز وہ رشتہ ہے جو بندے کو خالق سے جوڑے رکھتا ہے۔ اپنے خالق سے رشتہ مت توڑو، ورنہ تم دنیا اور آخرت میں اکیلے رہ جاؤ گے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں نماز کی پابندی اور خشوع کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Door of Sufism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share