Aseer zada

Aseer zada � اَللّٰھُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ رِضَاكَ۔۔۔!! *”اے الل

انہوں نے آپ کے لئے اپنی توانائی کھو دی کمزور ہونے پر انہیں کبھی تنہا مت چھوڑیں♥️
24/01/2025

انہوں نے آپ کے لئے اپنی توانائی کھو دی کمزور ہونے پر انہیں کبھی تنہا مت چھوڑیں♥️

23/01/2025

1۔ *معدہ(Stomach)*
اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔

2۔ *گردے(Kidneys)* اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔

3۔ *پتہ( Gall bladder )* اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں

4۔ *چھوٹی آنت(small intestines )* اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔

5۔ *بڑی آنت(Large intestine)* اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں


6۔ *پھیپھڑے ( Lungs )* اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔

7۔ *جگر(Liver)* اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔

8۔ *دل(Heart )* اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں

9۔ *لبلبہ(Pancreas )* لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں

10۔ *آنکھیں(Eyes )* اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔

11۔ *دماغ(Brain )* اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔

اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔

*یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں.ان کی حفاظت کریں۔

🐅شیر کی حکمت:ایک شیر کی خنزیر سے ملاقات ہوئی۔🐖خنزیر نے کہا: "مجھ سے لڑو!"شیر نے جواب دیا: "تم ایک خنزیر ہو اور میرے لائق...
14/11/2024

🐅شیر کی حکمت:
ایک شیر کی خنزیر سے ملاقات ہوئی۔
🐖خنزیر نے کہا: "مجھ سے لڑو!"
شیر نے جواب دیا: "تم ایک خنزیر ہو اور میرے لائق نہیں ہو۔ اگر میں تمہاری بات مان کر تمہیں قتل کر دوں، تو کہا جائے گا کہ شیر نے خنزیر کو قتل کیا اور یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے، اور اگر مجھ سے کوئی نقصان پہنچا تو یہ میرے لئے عار ہوگا!"
خنزیر نے کہا: "اگر تم نے ایسا نہ کیا، تو میں جا کر درندوں کو بتاؤں گا کہ تم نے مجھ سے لڑنے کی ہمت نہیں کی!"
شیر نے کہا: "تمہارا جھوٹ برداشت کرنا میرے لئے آسان ہے بجائے اس کے کہ میں اپنی داڑھی کو تمہارے خون سے رنگ دوں!"

🤔 بعض لوگ اس قابل نہیں ہوتے کہ ان سے دشمنی کی جائے!
🤔 کچھ لڑائیاں ایسی ہیں جن کو جیتنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ان میں نہ اترا جائے۔
🤔جب آپ نیچ لوگوں سے ان کے طریقے سے لڑتے ہیں تو آپ ان کے ساتھ برابر ہو جاتے ہیں!

‏راستےپر کنکر ھوں تو اچھا جوتا پہن کے چلا جا سکتا ھے لیکن جوتےمیں ایک بھی کنکر ھو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہوجاتا ہے...
11/11/2024

‏راستےپر کنکر ھوں تو اچھا جوتا پہن کے چلا جا سکتا ھے لیکن جوتےمیں ایک بھی کنکر ھو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہوجاتا ہے

ہم باہر کی مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔"

اور پھر میں نے ساری زندگی جِس چیز کی خواہش کی__!!وہ مُحبت تھی__!!اور وہ واحد چیز__!!جو مُجھے ساری زندگی نہ مِلی__!!وہ بھ...
29/03/2024

اور پھر میں نے ساری زندگی جِس چیز کی خواہش کی__!!
وہ مُحبت تھی__!!
اور وہ واحد چیز__!!
جو مُجھے ساری زندگی نہ مِلی__!!
وہ بھی مُحبت ہے___!!💔🙂

نہ ہو اسلام کیوں ممتاز دنیا بھر کے دینوں میںوہاں مذہب کتابوں میں، یہاں قرآن سینوں میں🌙🤎🤍
12/07/2023

نہ ہو اسلام کیوں ممتاز دنیا بھر کے دینوں میں
وہاں مذہب کتابوں میں، یہاں قرآن سینوں میں
🌙🤎🤍

کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو ، تمہارے لئے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہر...
08/07/2023

کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو ، تمہارے لئے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا_!!!!!!!!!

*نرم دلوں میں ہی**اچھائی کی کھیتی**پروان چڑھتى ہے* *ورنہ صحراؤں میں تو.**کانٹے دار جھاڑیاں ہی**اُگا کرتی ہیـــں**جو ۔۔۔*...
22/05/2023

*نرم دلوں میں ہی*
*اچھائی کی کھیتی*
*پروان چڑھتى ہے*
*ورنہ صحراؤں میں تو.*
*کانٹے دار جھاڑیاں ہی*
*اُگا کرتی ہیـــں*
*جو ۔۔۔*
*زخمی تو کر سکتی ہیں*
*مگر کبھی*
*سایہ نہیں دے سکتیں*

*امام ابن عقيل رحمه الله فرماتے ہیں :*« میں نے لوگوں کے احوال کا جائزہ لیا تو بڑا ہی عجیب معاملہ پایا...- وہ گھروں کے اج...
05/05/2023

*امام ابن عقيل رحمه الله فرماتے ہیں :*

« میں نے لوگوں کے احوال کا جائزہ لیا تو بڑا ہی عجیب معاملہ پایا...
- وہ گھروں کے اجڑنے پر روتے ہیں، پیاروں کی موت پر آہیں بھرتے ہیں، معاشی تنگ دستی پر حسرتیں کرتے ہیں اور زمانے کو برا بھلا کہتے ہیں!
- حالانکہ وہ دیکھتے ہیں کہ اسلام کی عمارت گر رہی ہے، دین فرقوں میں بٹ چکا ہے، سنتیں مٹ رہی ہیں اور بدعات کا غلبہ ہے، گناہوں کی کثرت ہے!
- لیکن ان میں سے اپنے دین کیلیے رونے والا کوئی نہیں ہے، اپنی عمر برباد کرنے پر کسی کو افسوس نہیں ہے، اپنے وقت کو ضائع کرنے پر کوئی غم نہیں ہے!!
- اور میں اس سب کا ایک ہی سبب دیکھتا ہوں کہ دین ان کی نظروں میں ہلکا ہو گیا ہے اور دنیا ان کی فکروں کا محور بن چکی ہے »

آہ! یہ فانـــی دنیـــابھول جانے والے لوگختم ہو جانے والی لذتیںمٹ جانے والے نامعارضی مسرتیںوقتی خوشیاںرک جانے والی سانسیں...
28/10/2022

آہ! یہ فانـــی دنیـــا
بھول جانے والے لوگ
ختم ہو جانے والی لذتیں
مٹ جانے والے نام
عارضی مسرتیں
وقتی خوشیاں
رک جانے والی سانسیں

کل نفس ذائقۃ الموت

✨🫶🏻صبر ہوتا نہیں ہےصبر  کیا  جاتا  ہےاور صبر یہی ہوتا ہے کہ اپنے  اندر  مچلتے  ہوۓ  طوفان  کو خود میں تھام کر اس  کے  خت...
23/10/2022

✨🫶🏻صبر ہوتا نہیں ہے
صبر کیا جاتا ہے
اور صبر یہی ہوتا ہے کہ اپنے اندر مچلتے ہوۓ طوفان کو خود میں تھام کر اس کے ختم ہونے کا انتظار کرنا اپنی شدتوں کو خود میں اس طرح قید کر لینا کہ معاملہ صرف اور صرف اللہ کا رہ جاۓ۔🌸❤️

*ان اللّه مع الصبرین*

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseer zada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Aseer zada:

Share