U S JamaLi

U S JamaLi cricket update

15/07/2024

Some Important Decisions Taken by PCB ‼️

Kirsten and Gillespie included in the selection committee; mandatory fitness test for every player after 3 months; playing domestic cricket is mandatory for players; decision not to reduce the amount of the central contract for now; the duration will be one year; the contract will be reviewed every year based on performance and fitness; decisions made in the PCB meeting.

بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی پی سی بی اسٹیبلشمنٹ کے نشانے پر ہیں اور انہیں سنٹرل کنٹریکٹ 2024-25 میں تنزلی کا ...
15/07/2024

بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی پی سی بی اسٹیبلشمنٹ کے نشانے پر ہیں اور انہیں سنٹرل کنٹریکٹ 2024-25 میں تنزلی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی لیگز کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی چاہے پاکستان کی کوئی سیریز نہ ہو۔

توقع ہے کہ پی سی بی ٹی ٹوئنٹی لیگز کے (این او سی) کے اجراء کے لیے معیار کو مزید سخت کرے گا!

I I I
I I I

Mohammad Haris has been appointed as Pakistan Shaheens white-ball captain for the two 50-over matches and nine-team Top ...
15/07/2024

Mohammad Haris has been appointed as Pakistan Shaheens white-ball captain for the two 50-over matches and nine-team Top End T20 series to be played from 4-18 August in Darwin, Australia.

Before white ball series Sahibzada Farhan will lead the side in 2 four day matches against Bangladesh A.

فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ 🗣" ہمیں پاکستان کرکٹ ٹیم میں بین سٹوکس کی ضرورت ہے ، ویرات کوہلی کی ضرورت نہیں ہے کیون...
15/07/2024

فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ 🗣

" ہمیں پاکستان کرکٹ ٹیم میں بین سٹوکس کی ضرورت ہے ، ویرات کوہلی کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہمارے پاس بابر اعظم موجود ہے مگر ایک اچھا آلراونڈر موجود نہیں ہے " 👏😍

۔

۔

|
| |
| |

2020 سے 2024 تک سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز:بابر اعظم 🇵🇰اننگز - 169رنز - 7301ایوریج - 46.50سنچریاں - 16 ففٹیز - 54        ...
15/07/2024

2020 سے 2024 تک سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز:
بابر اعظم 🇵🇰
اننگز - 169
رنز - 7301
ایوریج - 46.50
سنچریاں - 16
ففٹیز - 54

شعیب جٹ 🗣بابر اعظم کی کپتانی بچانے کیلئے ایک خاص ٹولے کو ٹاسک دیا گیا ہے جسکا بنیادی مقصد جھوٹی رپورٹ بنا کر شاہین شاہ آ...
15/07/2024

شعیب جٹ 🗣
بابر اعظم کی کپتانی بچانے کیلئے ایک خاص ٹولے کو ٹاسک دیا گیا ہے جسکا بنیادی مقصد جھوٹی رپورٹ بنا کر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم سے باہر کرنے اور بابر کو کپتان برقرار رکھنا ہے، میں آج سے تین سال پہلے بھی یہی کہتا رہا اور اب بھی کہتا ہوں بابر اعظم کو مزید کپتان رکھنا پاکستان کرکٹ کی تباہی کے سوا کچھ نہیں ؟

| |
| | |
| |

پاکستانی کرکٹ فینز سے گزارش ہے دل چھوٹا نہ کریں، آپ کی اس ٹیم نے آپ کے چہروں پر اس وقت خوشیاں بکھیریں جب سب اداس تھے۔ ہم...
14/07/2024

پاکستانی کرکٹ فینز سے گزارش ہے دل چھوٹا نہ کریں، آپ کی اس ٹیم نے آپ کے چہروں پر اس وقت خوشیاں بکھیریں جب سب اداس تھے۔ ہمارے بیشتر لیجنڈز کی زندگی کا شاید آج آخری میچ تھا، اس کے بعد ہم شاید ان کو کبھی کھیلتے نہیں دیکھیں گے۔ آج اگر وہ سارا ٹورنامنٹ اچھا کھیل کر ہار گئے ہیں تو پلیز ان کو داد دیں بجائے مایوس ہونے کے۔ 👏🏏

تم جیتو یا ہارو سنو، ہمیں تم سے پیار ہے۔ ❤️🥀

لـیگز میں اس بنـدے کی تـگڑی بولنگ رہتی ہے اور ٹـیم میں گروپـنگ کی وجہ سے صـفر ۔۔ 😂
14/07/2024

لـیگز میں اس بنـدے کی تـگڑی بولنگ رہتی ہے اور ٹـیم میں گروپـنگ کی وجہ سے صـفر ۔۔ 😂

Shadab Khan On Fire As He Almost Took The Hattrick 🔥🔥🔥3 Wickets For Shadab Khan ❤️😍
14/07/2024

Shadab Khan On Fire As He Almost Took The Hattrick 🔥🔥🔥

3 Wickets For Shadab Khan ❤️😍

شعیب اختر 🗣سچن ٹنڈولکر برائن لارا دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے بلے باز تھے لیکن اچھے کپتان ثابت نہیں ہوئے تھے سچن ٹنڈولکر نے...
14/07/2024

شعیب اختر 🗣
سچن ٹنڈولکر برائن لارا دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے بلے باز تھے لیکن اچھے کپتان ثابت نہیں ہوئے تھے سچن ٹنڈولکر نے جب خود کپتانی چھوڑئی اور صرف اپنے بلے بازی پر فوکس کیا تو دنیاۓ کرکٹ کے عظیم بلے باز بن گئے . بابر اعظم کےبطور کپتان خود کی کارکردگی بری طرح متاثر ہورہی ہے بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی نہیں لینی چاہئے تھی اب بھی وقت ہے بابر اعظم کپتانی کے بوجھ کو اپنے کندھے سے ہٹا کر اپنا فوکس صرف اپنی بلے بازی پر کرۓ اس میں بابر کا بھی فائدہ ہے اورپاکستان ٹیم کا بھی !

| |

King Karlega (Hassan Ali) Is At Stadium Watching Final Between Pakistan Vs India 🔥🔥🔥
13/07/2024

King Karlega (Hassan Ali) Is At Stadium Watching Final Between Pakistan Vs India 🔥🔥🔥

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when U S JamaLi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to U S JamaLi:

Share