درسگاہ سیرت
Seerat Institution
Vision : Every Muslim should be enabled to think like, act like, and be like Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
Mission :
Enable and empower individuals to become part of a role model community. The community should encompass the educational, intellectual, economic, civil code, and political narrative of an ideal Muslim Society.
درسگاہ سیرت کا مقصد: ہر مسلما
ن کو اس قابل بنانا چاہیے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جیسا سوچنے، جیسا عمل کرنے اور جیسا بننے کی کوشش کرسکیں۔
تحریک: افراد کو اس قابل بنایا جائے کہ وہ باختیارطریقہ کار سے ایک مثالی کمیونٹی کا حصہ بن سکیں جس کی شناخت رسول اللہﷺ کی ذات اقدس سے منسوب ہو، یہ کمیونٹی مسلم معاشرے کی اقدار یعنی تعلیم، فکر، تہذیب و تمدن، معاشی اصول، زندگی گزارنے کے رہنما اصولوں پر مبنی جس میں اسلامی معاشرت و سیاست کا رنگ شامل ہو۔
اس سلسلے میں مستند ماہرین کی زیر نگرانی سیرت نبویﷺ کے مختلف عملی پہلوں کا احاطہ کرنے کے لئے اور آئندہ کی زندگی سیرت البنیﷺ کے مطابق ڈھالنے کے لئے مختلف نشستوں اور عملی اکٹیوٹیز کے ذریعے اسلامک لیڈرشپ تیاری کی جائے گی۔
How do achieve it :
1. Interact and debate
4. Train together
5. Become a companion of the خیر
6. Revive Islamic values
7. Adapt the core of Character building from Seerat un Nabi
8. Build up a technology-driven ecosystem
9. Prepare the content based on the above action items
10. Events, seminars, and webinars