20/04/2022
دھلی کالجیٹ میں کلاس نائن میں داخلے کا آغاز ہوچکا ہے۔
اپنے بچوں کو ماہر اور پروفیشنل اساتذہ کے زیرِ نگرانی تعلیم دلوائیں۔
کلاسز کا آغاز بروز پیر 9 مٸ سے کیا جاٸیگا۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
*** 2021 کے شاندار نتائج ***
> فاٸزہ اشفاق (دوسری پوزیشن، انٹر بورڈ)
> عاٸشہ اشفاق (پانچویں پوزیشن، انٹر بورڈ)
> آمنہ احسان (ساتهيوں پوزیشن، انٹر بورڈ)
> علیمہ معراج (آٹهویں پوزیشن، میٹرک بورڈ)
> جوریہ ثناء (آٹهویں پوزیشن، میٹرک بورڈ)
> فاطمہ جاوید (%99.1، کلاس نہم)
اورنگی سیکٹر 1/2-11 کیمپس:
دی گرامر اسکول، اقبال مارکیٹ نزد MCB بینک سفید چوک (2131216-0336)
اورنگی سیکٹر 10 کیمپس:
بینچ مارک اسکول نزد Occident گرامر اسکول، پھول والی گلی (2517516-0334)