Amna cooperative housing society scheme 33 K1815

Amna cooperative housing society scheme 33 K1815 will be like Gold Scheme33 Sector-48A
NEK Water Plant & K-Electric Grid Station, Opposite New Subzi M

تمام متاثرہ آلاٹیز سے شرکت کی درخواست ہے۔
05/09/2026

تمام متاثرہ آلاٹیز سے شرکت کی درخواست ہے۔

04/09/2026

اینٹی کرپشن کراچی ڈویژن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران میمن کی مئجسٹریٹ کی موجودگی میں کامیاب ٹریپ کارروائی، ایک لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے یونیورسٹی افسر گرفتار
کراچی: اینٹی کرپشن کراچی ڈویژن نے کامیاب ٹریپ کارروائی کرتے ہوئے بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر آفس سے وابستہ افسر آغا عدنان احمد کو ایک لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق کارروائی ایف آئی آر نمبر 22/2026 کے تحت درخواست گزار فرید احمد شیخ، سینئر کلرک کی شکایت پر عمل میں لائی گئی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کراچی کامران میمن نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم آغا عدنان احمد کو مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ذرائع کے مطابق کارروائی چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ ذوالفقار علی شاہ، ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن سندھ سلیم اللہ اوڈھو اور ڈائریکٹر کراچی ڈویژن میڈم فاطمہ بشیر کی ہدایات پر کی گئی۔
اینٹی کرپشن حکام نے گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے جبکہ ملزم سے مزید تفتیش اور انٹروگیشن کا عمل جاری ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ کیس سے متعلق مزید اہم تفصیلات تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے لائی جائیں گی

26/08/2026
18/08/2026

ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے

Breaking newsہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے
18/08/2026

Breaking news
ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے

13/08/2026

🤣😂🤣😀😎🤩🥳

09/08/2026

MashAllah

06/08/2026

آپ کو کیا لگتا ہے ،آمنہ سوسائٹی پر واقعے قبضہ ہے یا مینجمنٹ کی کوئی چا ل !

30/07/2026

Voice of Karachi

⚠️ URGENT NOTICE TO ALL SOCIETY MEMBERS – PLEASE READ⚠️ UNITED WE STAND – LET YOUR VOICE BE HEARD!TODAY AT 3PM-4PMGULIST...
26/07/2026

⚠️ URGENT NOTICE TO ALL SOCIETY MEMBERS – PLEASE READ
⚠️ UNITED WE STAND – LET YOUR VOICE BE HEARD!
TODAY AT 3PM-4PM
GULISTAN E JOHER BLOCK 11 AT SAIMA PALMS

Address

Office, Decent Apartments Shop No. 40, Block-07, Gulistan-e-Johar, Near Al-Jadeed Super Market University Road
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna cooperative housing society scheme 33 K1815 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share