Jamia Al Dirasat Al Islamia Karachi

Jamia Al Dirasat Al Islamia Karachi 1)Islamic Education
(Hifz e quran)
(Tajweed)
(dars e nizami course 6yrs)
2)Primary Schooling
3)Computer Courses
(1)

📚 Jamia Al-Dirasat Al-Islamia, Karachi
A center of Islamic scholarship, spiritual development, and ethical education.
👨‍🏫 Experienced faculty, disciplined environment, and regular academic gatherings.

شہرِ کراچی میں 9 اور 10 محرم الحرام کے روزوں کے لیے سحری اور افطاری کے اوقات ملاحظہ فرمائیں🕓 سحری: 4:16 صبح🌅 افطاری: 7:2...
24/06/2026

شہرِ کراچی میں 9 اور 10 محرم الحرام کے روزوں کے لیے سحری اور افطاری کے اوقات ملاحظہ فرمائیں

🕓 سحری: 4:16 صبح
🌅 افطاری: 7:25 شام

اللہ تعالیٰ ہمیں یومِ عاشورہ کی برکتوں سے بھرپور استفادہ کرنے، نیک اعمال کی توفیق دینے اور امتِ مسلمہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

#عاشورہ

یوم عاشورہ کا روزہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ عاشورہ کا روزہ پچھلے سال کے گناہو...
23/06/2026

یوم عاشورہ کا روزہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ عاشورہ کا روزہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا
صحیح مسلم 2746

جامعہ الدرسات الاسلامیہ کے زیر اہتمام شرح وتعلیق علی کتاب شروط الصلاۃالامام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ 6روزہ دورۃ آغاز...
22/06/2026

جامعہ الدرسات الاسلامیہ کے زیر اہتمام
شرح وتعلیق علی کتاب
شروط الصلاۃ
الامام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ

6روزہ دورۃ
آغاز دورہ 7 جولائی تا 22 جولائی ہر منگل بدھ بعد نماز عصر 4.30

أستاذ الدورۃ
مفتی رفیع اللہ حفظہ اللہ
فاصل مدینہ یونیورسٹی
استاذ: جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی

نوٹ کلاسز اون سائٹ ہوگی
بمقام : جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی
جامع مسجد نمرہ ST2A نارتھ ناظم آباد کراچی

21/06/2026

کسی کی بدگمانی سے بچنا ہے تو بدگمانی کا موقع بھی نہ دو۔"

مختصر مگر نہایت اہم نصیحت

از: مفتی محمد یوسف کشمیری صاحب
مدیر جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کراچی
رکن مرکزی رؤیتِ ہلال کمیٹی پاکستان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حسن و حسین رضہ اللہ عنہما میری دنیا کے دو خوشبودار پھول ہیں۔جامع الترمذی 3770
21/06/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
حسن و حسین رضہ اللہ عنہما میری دنیا کے دو خوشبودار پھول ہیں۔
جامع الترمذی 3770

21/06/2026

سلسلہ آحادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 02

18/06/2026

ثانیہ کلاس کے طلباء کے درمیان جاری مقابلہ نحو و صرف کی جھلکیاں

18/06/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ اسلام میں 4 مہینے خاص حرمت اور عزت والے ہیں؟
جانے اس مختصر سے کلپ میں

ثانیہ کلاس کے طلباء کے درمیان جاری مقابلہ نحو و صرف کے مناظر
18/06/2026

ثانیہ کلاس کے طلباء کے درمیان جاری مقابلہ نحو و صرف کے مناظر

17/06/2026

اسلامی سال کا آغاز کس مہینے سے ہوتا ہے ؟

Address

Gulshan E Iqbal Block7 University Road Karachi
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Al Dirasat Al Islamia Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Al Dirasat Al Islamia Karachi:

Share