Imamia Students [S.Bazar] Karachi

Imamia Students [S.Bazar] Karachi ISO [Soldier Bazar Unit Karachi] Imamia Students Organisation is the largest Shi'a Muslim students organisation in Pakistan.

It was founded by Shaheed Dr. Mohammad Ali Naqvi on 22 May 1972 at University of Engineering and Technology, Lahore.

07/05/2026

3rd May | Nishter Park Karachi | Markazi Chehlum

29/04/2026
27/04/2026

لبنان اور ضاہیہ ڈاکٹرائن کی کہانی

اسرائیل کے لبنان اور مقاومت پر حملوں کے کیا اہداف ہیں

24/04/2026

یمنی باب المندب کی دھمکی کیوں دیتے ہیں؟

باب المندب کی گلوبل تجارت میں اہمیت کیا ہے؟

اگر باب المندب بھی آبنائے ھرمز کی طرح بند ہو جائے تو امریکہ اور یورپی ممالک کو کیا نقصان ہوگا

سابقینِ امامیہ اجلاستاریخ: 24 اپریلبروز: جمعہبوقت: 8 بجے شببمقام: بارگاہ فاطمہ زہرا، انچولی سوسائٹی تمام سابقین سے پابند...
23/04/2026

سابقینِ امامیہ اجلاس

تاریخ: 24 اپریل
بروز: جمعہ
بوقت: 8 بجے شب
بمقام: بارگاہ فاطمہ زہرا، انچولی سوسائٹی

تمام سابقین سے پابندیِ وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن

22/04/2026

Human Rights violation by Trump & Netanyahu🏥

How many Hospitals , medical facility centres , vaccination hubs have been damaged during Ramazan War by America & Israel

22/04/2026

آبنائے ھرمز پر کنٹرول کیوں ضروری ہے؟

گلوبل تجارت میں آبنائے ھرمز کی اہمیت؟

اگر آبنائے ھرمز بند ہو جائے تو کیا ہوگا

مرکزی چھلم (بعثتِ خون)شہید رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای و شھدائے راہ رھبر و  *تجدید عہد با رہبر مجتبی خامنہ ای*بت...
21/04/2026

مرکزی چھلم (بعثتِ خون)
شہید رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای و شھدائے راہ رھبر و *تجدید عہد با رہبر مجتبی خامنہ ای*

بتاریخ: 3 مئی
بروز: اتوار
بوقت: 4 بجے شام
بمقام: نشتر پارک، سولجر بازارکراچی۔

ملک کی معروف مذہبی و سیاسی شخصیات خطاب کرینگی
شھدائے میناب اسکول کہ حوالہ سے خصوصی منظر کشی بھی کی جائے گی۔

شھر بھر سے ٹرانسپورٹ کا اِہتمام ہے

20/04/2026
16/04/2026

طبس 2 🎯

ریسکیو آپریشن ؟ یا نیوکلیئر سیز مشن ؟

امریکہ کی اصفہان میں بڑی شکست کی کہانی کیا ہے ؟

ایران کی وہ فتح جس پر عالمی میڈیا خاموش

15/04/2026

ایران کے ایک اسکول میناب جہاں معصوم بچے علم کے چراغ جلا رہے تھے، وہیں دشمن کا بھیانک حملا جس نے 168 معصوم جانوں کو بجھا دیا۔ جو بچے بچ گئے، ان کی آنکھوں میں ہمیشہ کے لیے خوف اور ذہن میں وہ کربناک منظر قید ہو گیا۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Students [S.Bazar] Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share