08/09/2026
ربیع الاول – تیسرا جمعہ
الحمدللہ، مدینة العلم اسلامک کالج میں ربیع الاول کے تیسرے جمعہ کے موقع پر عشقِ رسول ﷺ اور محبتِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر ایک نہایت اثرانگیز خطاب ہوا۔اس بابرکت نشست میں بہت روحانی برکات و ثمرات تھے۔ خواتین کو صحابہ کرام کے واقعات سے محبت کو تازہ کرنے کا خوبصورت موقع ملا۔
اس کے ساتھ ایک خوبصورت Gallery Walk بھی ترتیب دی گئی، جس میں صحابہ کرام کی حضور ﷺ سے محبت کے ایمان افروز مناظر پیش کیے گئے۔