Sir Syed School And College Karak

Sir Syed School And College Karak Education

17/04/2026

Need One English (Female) Teacher for Primary section..
Attractive salary awaits
03339714634

07/04/2026
Staff Required
03/04/2026

Staff Required

03/04/2026

والدین کے پرزور اسرار پر سکالرشپ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد

29/03/2026

*📢📣سرسید سکول کرک کا گرینڈ سکالرشپ ٹیسٹ🎓*

🗓️ *تاریخ:* 30 مارچ، بروز پیر
⏰ *وقت:* صبح 9 بجے سے دن 12 بجے تک
📍 *مقام:* سرسید سکول کرک

🔥 *کرک کے مایہ ناز طلباء کے لئے ایک سنہری موقع!* 🔥

- *سال بھر فری ایجوکیشن 🎓*
- *سال بھر وظیفہ 💵*
- *کیڈٹ / ملٹری کالج کا مکمل کورس 🏆*
- *فیڈرل، نیشنل فاؤنڈیشن کی کتابیں 📚*
- *ایم فل اور پی ایچ ڈی سٹاف کی زیر نگرانی تربیت 👨‍🏫*
- *جونیئر سیکشن میں مکمل E سسٹم کا نفاذ 💻*

*کلاس 5th تا کلاس ہشتم کے طلباء کے لئے سکالرشپ ٹیسٹ 📝*

👉 *بچے اپنے ساتھ کوئی بھی چیز نہ لائیں، پین، پنسل، کاغذ سب کچھ ادارہ مہیا کرے گا۔*

*دیر نہ کیجئے، اپنے بچے کا مستقبل روشن بنائیں! 🚀*

📞 *معلومات کے لئے:*☎️03339714634

28/03/2026

پیغام سر سید

26/02/2026

محترم والدین
اسلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمداللہ آج 8th,9th,10th کے طلباء کو ایک انتہائی اہم سیشن جسمیں بچوں کو آنے والے بورڈ ایگزام کے حوالے سے بہت اہم چیزوں کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا آج کے سیشن میں ان تمام غلطیوں کی نشاندہی بچوں کو کروائی جو اکثر اوقات بچے سرے سے غلطی کے زمرے میں ہی نہیں ڈالتے ساتھ ہی ساتھ تمام طلباء کو پیپرز میں موجود 3 لیول کے سوالات(نالج،انڈرسٹینڈنگ، اپلیکیشن) سکھائے اور بچوں کو ان سارے سوالات کے Attempt کرنے کا طریقہ تفصیلی طور پر بتایا گیا اس کے علاوہ E-Sheet کے حوالے سے بچوں کو بتایا گیا کہ آپ نے کس انداز میں اسی شیٹ پر سوالات حل کرنے ہونگے بچوں نے اپنے سوالات Trainer کے سامنے رکھے
آج کا سیشن بچوں کے لئے کئ لحاظ سے اہم تھا انشاءاللہ اب ہمارے بچے پیپرز میں ان ایریاز کے قریب نہیں جائیں گے جو ان کے لئے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔۔۔۔
انشاءاللہ میں بہت پرامید ہوں کہ ہمارے بچے آنے والے امتحان میں نہ صرف سکول میں بلکہ انشاءاللہ انشاءاللہ بورڈ میں بہت نمایاں پوزیشن لیں گے میری دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کو کامیابی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
آخر میں ایک بات یہ کہ اگر بچوں کو کسی بھی مضمون میں کوئی ایشو ہو تو بلاجھجھک وہ سکول آئیں ٹیچرز کو میں بتا چکا ہوں کہ ان بچوں کے تمام مسائل Priority Base پر سنیں اور solve کریں۔۔۔
پرنسپل سرسید سکول کرک

25/02/2026

محترم والدینِ کرام! اسلام علیکم
اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز جمعرات، 26 فروری 2026ء کو سر سید سکول کرک میں 8th,9th,10 کے طلباء کےلئے لیے SLOs Based اور E-Sheet Introduction کے موضوع پر ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ سیشن پاکستان کے نامور ماہرِ تعلیم کی زیرِ نگرانی منعقد ہوگا۔ تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اس اہم سیشن میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
شکریہ
انتظامیہ
سر سید سکول کرک
رابطہ نمبر: 03339714634

21/02/2026

Grade prep students....Mashallah

Some glimpses of Exam.....
17/02/2026

Some glimpses of Exam.....

250 likes, 43 comments. “During 2nd Term Paper❤❤”

WINNERSSpeech competition
17/02/2026

WINNERS
Speech competition

83 likes, 13 comments. “WINNERS OF SPEECH COMPETITION ❤❤❤”

31/12/2025

آپ سب سلامت رہو آپ کے روشن مستقبل کے لئے دعاگو ہوں🧡❤🌻

Address

Karak
27200

Telephone

+923345401251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir Syed School And College Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Sir Syed School And College Karak:

Share