Al HAYAT Girls college Tara Garh

Al HAYAT Girls college Tara Garh A Legacy of Excellence and Traditions

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق : الحیات گرلز کالج کاقیام علاقہ کے لیے آسانی، فائدہ مند اور  قابل اعتماد و...
22/06/2025

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق : الحیات گرلز کالج کاقیام علاقہ کے لیے آسانی، فائدہ مند اور قابل اعتماد و یقین والا ادارہ ثابت ہوگا۔۔ ان شاءاللہ۔۔۔۔۔
الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔ ہم اللہ سے اس پر پورا اترنے کی دعا کرتے ہیں۔
Al HAYAT Girls college Tara Garh

22/06/2025

ہمیں متحد ہوکر امت واحدہ بننے کی ضرورت یے۔
Al HAYAT Girls college Tara Garh

06/06/2025

تکںیرات العید🔮🌹💕💕

الحمدللہ رب العالمین 💓🌹💓 آج دو جون Al HAYAT Girls college Tara Garh  کے لیے بالکل سادگی سےکالج سٹاف اور بچوں کی موجودگی ...
02/06/2025

الحمدللہ رب العالمین 💓🌹💓 آج دو جون Al HAYAT Girls college Tara Garh کے لیے بالکل سادگی سےکالج سٹاف اور بچوں کی موجودگی میں افتتاحی دعا کروائی گئی۔ اس پروقار تقریب میں قاری محد ادریس عاصم صاحب، سر جاوید حنیف صاحب، سر وقاص حسین صاحب، سر اسامہ حسن صاحب کے ساتھ میں بقلم خود اور فی میل کالج سٹاف نے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اس ادارہ کی کامیابی کے لیے دعائیں کی گئیں۔۔۔ بچوں نے کافی جوش و خروش کا اظہار کیا۔۔۔۔بچوں اور اساتذہ کے لیے ریفریشمنٹ کا بھی انتظام کیا گیا۔۔۔

جن کو یہ معلوم ہی نہیں کہ"وہ جہالت کا شکار ہیں"وہ کبھی روشنی تلاش نہیں کر سکتے۔الحیات میموریل ہائر سیکنڈری سکول تارا گڑھ...
31/05/2025

جن کو یہ معلوم ہی نہیں کہ
"وہ جہالت کا شکار ہیں"
وہ کبھی روشنی تلاش نہیں کر سکتے۔

الحیات میموریل ہائر سیکنڈری سکول تارا گڑھ قصور
@الحیات قرآن انسٹیٹیوٹ
Al HAYAT Girls college Tara Garh

شاندار افتتاح 2جون 2025 صبح 9 بجے
30/05/2025

شاندار افتتاح 2جون 2025 صبح 9 بجے

Address

Kasur
55030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al HAYAT Girls college Tara Garh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share