29/04/2026
واٹس ایپ پر صرف ریٹ بتانا کیوں آپ کے بزنس کو نقصان دیتا ہے اور اصل سیل کیسے بنتی ہے
واٹس ایپ سیلز چیمپئنز پروگرام - ابھی رجسٹر کریں اور اپنی سیلز کو اگلے لیول پر لے جائیں۔
Join Now: 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394
Why Sharing Price on WhatsApp Is Killing Your Sales and What Actually Converts Customers
زیادہ تر لوگ واٹس ایپ پر صرف قیمت بتا کر ڈیل ختم کر دیتے ہیں اور پھر سیل نہیں بنتی۔ اس ویڈیو میں سیکھیں کہ سوال کے پیچھے نیت کو
سمجھ کر کیسے اپنی ویلیو بڑھانی ہے اور قیمت کو ایک مکمل حل میں تبدیل کرنا ہے۔