29/12/2023
بی ایس فرسٹ اور بی ایس 5 ویں سمیسٹر میں ایڈمیشن لینے والے طلبہ و طالبات کے لئے خوش خبری اسلامیہ یونیورسٹی نے ایڈمیشن کی تاریخ بڑھا دی ہے لہذا سپلی میں پاس ہونے والے سٹوڈنٹس بھی داخلہ لے سکتے ہیں داخلہ کے لئے ایڈمشن آفس گورنمنٹ گریجوایٹ کالج خان پور رابطہ کریں شکریہ