16/10/2025
پرنسپل و سٹاف کی جانب سے ریٹائر ہونے والے پروفیسر حضرات ایم طارق محمود، ڈاکٹر محمد اشفاق، محمد ادریس کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیاجس کا اہتمام امپیریل ہال کھاریاں میں کیا گیا۔جس میں پرنسپل وسٹاف کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور ریٹائر ہونے والے اساتذہ کے بارے میں اظہار خیال کیا