20/01/2026
سوات اسکائی ہاک پبلک اسکول – سکالرشپ ٹیسٹ 2026
کلاسز: 8th اور 9th
سیٹیں: کل 30
→ 15 سیٹ ہاف فیس
→ 15 سیٹ فل فری
میرٹ فارمولا:
✔ 70% تا 79% = ہاف فیس
✔ 80% اور زیادہ = فل فری
ٹیسٹ کی تاریخ: 22 جنوری 2026
وقت: صبح 10:00 بجے
مقام: سوات اسکائی ہاک پبلک اسکول
اہلیت:
حکومتی (Government) اور نجی (Private) دونوں اداروں کے طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔
📢 گزارش:
والدین اور احباب اس تعلیمی موقع سے فائدہ اٹھائیں اور طلبہ کو ضرور شریک کریں۔
شکریہ!رابطہ۔ 03335042803