All Education kpk

All Education  kpk کسی بھی تعلیمی ،اسلامک ، فنی ، پولیٹیکل معلومات کیلئے ہمارا پیج کو لائیک کریں

Hmra all education kpk ka name sa whatapp group tha educational information ka lyn wo ksi wha sa delete howa ha ab usi n...
26/12/2023

Hmra all education kpk ka name sa whatapp group tha educational information ka lyn wo ksi wha sa delete howa ha ab usi name sa dosra group bnya ha educational information ka lyn join krn thanks

WhatsApp Group Invite

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روہے 50 پیسے کا اضافہ کردیا ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ، وزارت خزان...
16/08/2023

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روہے 50 پیسے کا اضافہ کردیا
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ،
وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،
پٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 290 روہے 45 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن
ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 293 روپے 40 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن

Educational information whatapp group Male female join Number ksi awar ko es group ma show nhi hota
12/08/2023

Educational information whatapp group Male female join
Number ksi awar ko es group ma show nhi hota

WhatsApp Group Invite

 نیچے لنک پر شناختی کارڈ نمبر چیک کرکے جن کا سکور 40 سے کم ہو وہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی اور دالیں چاول رعایتی...
12/08/2023


نیچے لنک پر شناختی کارڈ نمبر چیک کرکے جن کا سکور 40 سے کم ہو وہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی اور دالیں چاول رعایتی ریٹس پر خرید سکتے ہیں۔ آٹا 648 روپے فی 10 کلو تھیلا، گھی 353, چینی 100 روپے فی کلو، دالیں چاول 25 روپے فی کلو رعایت۔ہر آئٹم ماہانہ فی خاندان 5 کلو تک دی جائے گی جبکہ آٹا 20 کلو تک۔

خیبرپختونخوا تعلیمی بورڈز کا میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات 2023 و 2024 کا شیڈول جاری۔میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے سالانہ دوم امتحان...
10/08/2023

خیبرپختونخوا تعلیمی بورڈز کا میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات 2023 و 2024 کا شیڈول جاری۔
میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے سالانہ دوم امتحانات 2023 بالترتیب 19 اکتوبر و 21 نومبر 2023 کو اور میٹرک و انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحانات مارچ 2024 اور اپریل 2024 میں ہونگے۔

09/08/2023
محکمہ تعلیم ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنسز کے تمام کیسز کو تصدیق اور منظوری کیلئے فنانس ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کو ارسال کی...
08/08/2023

محکمہ تعلیم ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنسز کے تمام کیسز کو تصدیق اور منظوری کیلئے فنانس ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کو ارسال کیا کریں۔
محکمہ خزانہ کا محکمہ تعلیم کو ہدایات پر مبنی مراسلہ جاری

Join this whatapp community group for Educational information Follow this link to join my WhatsApp group:
12/07/2023

Join this whatapp community group for Educational information

Follow this link to join my WhatsApp group:

WhatsApp Group Invite

اگر کوئی سرکاری ملازم اپنی جی پی فنڈ سے انٹرسٹ (مارک اپ) ختم کرنا چاہتا ہو تو نیچے دئیے گئے فارمیٹ کیمطابق فارم کو پر کر...
09/07/2023

اگر کوئی سرکاری ملازم اپنی جی پی فنڈ سے انٹرسٹ (مارک اپ) ختم کرنا چاہتا ہو تو نیچے دئیے گئے فارمیٹ کیمطابق فارم کو پر کرکے سیلری سلپ سمیت اپنے متعلقہ اکاؤنٹ آفس میں جمع کرا دیں. جی پی فنڈ اکاؤنٹ Interest Free کردیا جائے گا۔ آپ چینج فارم -2 استعمال کرسکتے ہیں۔

ناگہانی اور قدرتی آفات کے باعث فوتگی کی صورت میں ریلیف گرانٹ 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ مقرر۔ Major injury کی گرانٹ 2 لاک...
08/07/2023

ناگہانی اور قدرتی آفات کے باعث فوتگی کی صورت میں ریلیف گرانٹ 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ مقرر۔ Major injury کی گرانٹ 2 لاکھ سے بڑھا کر 3 لاکھ جبکہ Minor injury کی گرانٹ 50 ہزار مقرر
حکومت خیبرپختونخوا اعلامیہ جاری

DAOs Transfers
07/07/2023

DAOs Transfers

مختلف ڈیپارٹمنٹ کے آفیسرز کو پروموشن دینے کیلئے صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں متوقع۔ 21 جولائی تک ور...
07/07/2023

مختلف ڈیپارٹمنٹ کے آفیسرز کو پروموشن دینے کیلئے صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں متوقع۔ 21 جولائی تک ورکنگ پیپرز طلب۔ اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا مراسلہ جاری

Address

Manshra Kpk
Khyber
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Education kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to All Education kpk:

Share