KSS - Kohat Student Society

KSS - Kohat Student Society طلباء کے حقوق کی جنگ ہمارے سنگ .

23/03/2024

KSS - KOHAT STUDENTS SOCIETY 💪

کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کابینہ کی جانب سے ڈین سوشل سائنس پروفیسر ڈاکٹر نصیر الدین صاحب کو پرو وائس چانسلر کوہاٹ یونیورسٹی ب...
22/02/2024

کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کابینہ کی جانب سے ڈین سوشل سائنس پروفیسر ڈاکٹر نصیر الدین صاحب کو پرو وائس چانسلر کوہاٹ یونیورسٹی بننے پر مبارکباد پیش کی -
اور امید ظاہر کی کہ ڈاکٹر نصیر الدین صاحب طلباء کے مسائل کو حل کرنے اور یونیورسٹی کو مزید فعال اور بہتر کرنے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گے -
ڈاکٹر نصیر الدین صاحب نے کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کی تعریف کی اور طلباء کے مسائل کے حل کیلئے انکے کردار کو سراہا -

🚨 Prof.Dr.Muhammad Naseer-ud-Din Appointed as Pro-Vice Chancellor Kohat University For a Period Of Two Years.
22/02/2024

🚨 Prof.Dr.Muhammad Naseer-ud-Din Appointed as Pro-Vice Chancellor Kohat University For a Period Of Two Years.

کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کے بہت ہی شارٹ نوٹس پر ڈپٹی کمشنر عظمت وزیر صاحب کے ایکشن لینے پر ہم انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ا...
21/12/2023

کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کے بہت ہی شارٹ نوٹس پر ڈپٹی کمشنر عظمت وزیر صاحب کے ایکشن لینے پر ہم انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور انکا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں -

باتیں نہیں ہمارا مقصدر صرف خدمت کرنا ہے -  کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کی ڈپٹی کمشنر عظمت وزیر صاحب سے میٹنگ کے بعد انکی ہدایات...
21/12/2023

باتیں نہیں ہمارا مقصدر صرف خدمت کرنا ہے -
کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کی ڈپٹی کمشنر عظمت وزیر صاحب سے میٹنگ کے بعد انکی ہدایات پر فوڈ اٹھارٹی نے فوری ایکشن لے کر کسٹ کے کیفیٹیریاز کا دورہ کیا اور فوڈ کوالٹی بہتر کرنے کی ہدایات جاری کیں بی 1 ہاسٹل کیفے کو سیل کر دیا گیا اور باقیوں کو جرمانہ کیا اور ساتھ ہی یونیورسٹی کی طرف سے ریٹ لسٹ لگوا دی گئی جس کے مطابق مناسب قیمت لگائی گئی ہے تمام کھانے پینے کی اشیاء کی - اور ساتھ ہی یونیورسٹی کے باہر 4 مختلف ہوٹلز کو سیل کر دیا گیا - ہم ڈپٹی کمشنر جناب عظمت وزیر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

21/12/2023

آج کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی صدر میر عماد خان ، چیئرمین سعد آفریدی ، جنرل سیکرٹری احتشام خٹک کی ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عظمت وزیر صاحب سے ملاقات - جس میں یونیورسٹی طلباء کے حوالے سے تفصیلی بات چیت -

1) یونیورسٹی انٹرنل اور ایکسٹرنل کیفے اور ریسٹورینٹس کے کھانوں کے معیار اور ریٹس کے مسائل-

2) ایکسٹرنل ہاسٹل کے بےجا کرائے اور سہولیات کے فقدان کے مسائل کو فوری حل کیا جائے -

3) یونیورسٹی کے باہر لوکل ٹرانسپورٹ کے ایک مقررہ ریٹ مقرر کیا جائے -

اس پر ڈپٹی کمشنر عظمت وزیر صاحب نے متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو فوری ہدایت جاری کر کے مسائل کو حل کرنے کی ہدایت جاری کیں -انشاءللہ طلباء کے مسائل کے حوالے سے کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی ہر دم اپنے طلباء کے شانہ بہ شانہ رہے گی-

انفارمیشن سیکرٹری عبادت شاہ-

آج کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کی کابینہ میٹنگ صدر میر عماد خان ، چیئرمین سعدآفریدی اور جنرل سیکرٹری احتشام خٹک  کی سربراہی میں...
19/12/2023

آج کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کی کابینہ میٹنگ صدر میر عماد خان ، چیئرمین سعدآفریدی اور جنرل سیکرٹری احتشام خٹک کی سربراہی میں بلائی گئی - جسکا مقصد طلباء کے مسائل کو بہتر طریقے سے حل کرنے اور طلباء کے لئے دیگر بنیادی سرگرمیاں منعقد کرنے کے حوالے سے تھی - اس موقع پر کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کی لیگل ٹیم بھی موجود تھی جسکی قیادت ہدایت رسول کر رہے تھے - جنہوں نے طلباء کو یونیورسٹی میں لیگل مسائل پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی -انشاءاللہ کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی طلباء کے ہر مسئلے میں انکے ساتھ شانہ بہ شانہ رہے گی -

انفارمیشن سیکرٹری عبادت شاہ

صدر میر عماد خان اور جنرل سیکرٹری احتشام خٹک کی جانب سے ایڈوکیٹ وقار منصور بنگش کو کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کا لیگل ایڈوائزر...
18/12/2023

صدر میر عماد خان اور جنرل سیکرٹری احتشام خٹک کی جانب سے ایڈوکیٹ وقار منصور بنگش کو کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کا لیگل ایڈوائزر منتخب کر دیا گیا ہے - ایڈوکیٹ وقار منصور بنگش کوہاٹ سٹوڈنٹس کے تمام لیگل کورٹ اور پولیس مسائل کی پیروی کریں گے - ہم وقار منصور بنگش کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار -

انفارمیشن سیکرٹری عبادت شاہ -

صدر میر عماد خان اور جنرل سیکرٹری احتشام خٹک کی جانب سے ایڈوکیٹ ہدایت رسول کو کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کا لیگل ایڈوائزر منتخ...
18/12/2023

صدر میر عماد خان اور جنرل سیکرٹری احتشام خٹک کی جانب سے ایڈوکیٹ ہدایت رسول کو کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کا لیگل ایڈوائزر منتخب کر دیا گیا ہے - ایڈوکیٹ ہدایت رسول کوہاٹ سٹوڈنٹس کے تمام لیگل کورٹ اور پولیس مسائل کی پیروی کریں گے - ہم ہدایت خٹک کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار -

انفارمیشن سیکرٹری عبادت شاہ

کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کی کور کمیٹی ممبران کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مشترکہ طور پرآئندہ سال کے لئے کابینہ تشکیل دے دی...
17/12/2023

کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی کی کور کمیٹی ممبران کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مشترکہ طور پرآئندہ سال کے لئے کابینہ تشکیل دے دی گئی - اس کابینہ کو ممبرسازی کے بعد مزید وسیع کیا جائے گا - کوہاٹ سٹوڈنٹ سوسائٹی جسکا مقصد کوہاٹ میں پڑھنے والے طلباء کے حقوق کی آواز اٹھانا ہے - اور طلباء کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جس میں وہ کسی سیاسی نظریہ کے پابند نہ ہوں جو قومیت ، مذہب اور سیاست کے تعصب سے پاک ہو - کوہاٹ میں پڑھنے والے تمام کالجز اور یونیورسٹی کے طلباء کو اپنی تنظیم کا حصہ سمجھتے ہیں -پھر چاہے وہ جس علاقے اور جس قوم سے بھی تعلق رکھتے ہوں - انشاءاللہ طلباء کے حقوق کی جنگ اب ہمارے سنگ ہو گی-انشاءاللہ پہلے مرحلے میں ممبر سازی کیمپ کوہاٹ یونیورسٹی سے شروع کیا جائے گا - آئیں اس قافلے میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں -
کابینہ میں شامل تمام ممبران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکبا اور آئندہ سال کے لئے نیک خواہشات کا اظہار -

ہم کوہاٹ سٹوڈنٹس سوسائٹی کسٹ کی طرف سے اورکزئی سٹوڈنٹس سوسائٹی  کو کامیاب پروگرام کی انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔Pr...
17/12/2023

ہم کوہاٹ سٹوڈنٹس سوسائٹی کسٹ کی طرف سے اورکزئی سٹوڈنٹس سوسائٹی کو کامیاب پروگرام کی انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

President : Mir Immad Khan
General Secretary : Ihtisham khattak
KSS KUST Kohat❣️

17/12/2023

Kohat Students Society Name of Resistance, Struggle & Victory 🚩🚩✊🏻

Address

Kohat University Of Science & Technology
Kohat
26000

Telephone

+923365525143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KSS - Kohat Student Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to KSS - Kohat Student Society:

Share