31/05/2026
محترم طلبہ و طالبات!
عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے اختتام کے بعد 02 جون 2026 سے تمام کلاسز (پیرامیڈکس سیکنڈ شفٹ) اپنے مقررہ اوقات کے مطابق باقاعدگی سے شروع ہو جائیں گی۔
تمام طلبہ و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کلاسز میں اپنی حاضری یقینی بنائیں اور وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔ تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل اور بہتر کارکردگی کے لیے باقاعدگی سے کلاسز میں شرکت نہایت ضروری ہے۔
پرنسپل / انتظامیہ
PIMS College Kohat