05/02/2026
فاٹا یونیورسٹی نے سپلیمنٹری امتحان میں کامیاب ہونے والے تمام طلبہ و طالبات کے لیے داخلے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اہل طلبہ مقررہ تاریخوں کے اندر ڈیپارٹمنٹ آف مائکرو بایولوجی میں درخواست جمع کروا کر اسپرنگ سمسٹر 2026 میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔