10/05/2026
🌟 Toppers Trust Concordia Colleges Kot Addu Campus 🌟
ہمیں خوشی ہے کہ دی ایجوکیٹرز سکول کوٹ ادو کی نمایاں پوزیشن ہولڈر اور جماعت نہم کے سالانہ امتحان 2025 میں 542/555 نمبر حاصل کرنے والی ہونہار طالبہ ماہ نور طارق نے اپنی مزید تعلیم کے لیے فرسٹ ایئر میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے Concordia Colleges Kot Addu Campus کا انتخاب کیا۔ 👏📚
یہ ہمارے ادارے پر طلبہ اور والدین کے اعتماد کا واضح ثبوت ہے کہ ٹاپرز اپنی کامیابی کے اگلے مرحلے کے لیے کنکورڈیا کالج کو ترجیح دے رہے ہیں۔ 💫
اگر آپ بھی بہترین تعلیمی ماحول، شاندار نتائج اور پروفیشنل رہنمائی چاہتے ہیں تو آج ہی Concordia Colleges Kot Addu Campus کا انتخاب کریں۔
Admissions Open Now!
F.Sc | ICS | I.Com | F.A | DIT
📍 Concordia Colleges Kot Addu Campus