06/02/2023
میٹرک وانٹرمیڈیٹ میں مارکس امپروو کے چانس Unlimited کر دیئے گئے.
تاہم مارکس امپر ووکر نے والے امیدواران پر درج ذیل شرائط لاگوہوں گی:۔
✅ پہلی دفعہ مارکس امپرووکرنے کی صورت میں سابقہ رزلٹ کارڈ واپس لئے بغیر نیارزلٹ کارڈ جاری کیا جائیگا۔
✅ ایک سے زیادہ دفعہ مارکس امپر ووکر نے والے امیدواران داخلہ فارم آن لائن کرنے سے قبل بورڈ کے مجوزہ قواعد کے مطابق اپنا سابقہ رزلٹ کارڈ کینسل کرا ئینگے۔
✅ اس پیج کا گروپ لازمی جوائن کریں
BISE DG KHAN UPDATES
https://facebook.com/groups/1180288208981479/
✅ کوئی امیدوارسند جاری ہونے کے بعد مارکس امپرووکرتا ہے تو رزلٹ کارڈ کے ساتھ سند بھی کینسل کروانا ہوگی۔
✅ امیدواران کو مارکس امپر دو کا امتحان موجودہ Scheme of Studies کے مطابق دینا ہوگا۔