Govt. Graduate College Kot Addu

Govt. Graduate College Kot Addu Govt. Graduate College Kot Addu enjoys thousands of alumni, a fully equipped campus , a highly educated faculty and a conducive learning atmosphere.

یہ ہیں پروفیسر منور حسین صاحب ۔ایک متحرک شخصیت ۔ ہمارے طلباء کے لئے ایک زبردست مثال۔ سر ھیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے شعب...
16/05/2026

یہ ہیں پروفیسر منور حسین صاحب ۔ایک متحرک شخصیت ۔ ہمارے طلباء کے لئے ایک زبردست مثال۔ سر ھیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے شعبہ سے وابستہ ہیں۔

16/05/2026

Training , learning and opportunities.

16/05/2026

They can guide you to the path of success. Join GGC Kot Addu.

اساتذہ کی شفقت اور رہنمائی بہتر مستقبل کے لئے ضروری ہے۔ یہاں ہم اپنے بچوں مواقع دیتے ہیں۔
16/05/2026

اساتذہ کی شفقت اور رہنمائی بہتر مستقبل کے لئے ضروری ہے۔ یہاں ہم اپنے بچوں مواقع دیتے ہیں۔

یہ ہیں ہمارے کالج کے سابق پرنسپل جناب پروفیسر حاجی محمد اکرم صاحب۔ جناب شعبہ معاشیات سے منسلک تھے ۔ رحمدلی، مساوات، محبت...
15/05/2026

یہ ہیں ہمارے کالج کے سابق پرنسپل جناب پروفیسر حاجی محمد اکرم صاحب۔ جناب شعبہ معاشیات سے منسلک تھے ۔ رحمدلی، مساوات، محبت ، خدا خوفی اور دیانتداری کی عملی مثال ان کی محنت اور کاوش سے کالج میں کلاس کلچر اور تعلیم سرگرمیاں اپنے عروج پر تھیں اور آج تک وہ سلسلہ جاری ہے۔

یہ ہیں پروفیسر اعجاز حسین صاحب۔ جناب شعبہ کیمسٹری سے منسلک ایک با صلاحیت نوجوان معلم ہیں جو پڑھانے کا جنون رکھتے ہیں۔ سر...
14/05/2026

یہ ہیں پروفیسر اعجاز حسین صاحب۔ جناب شعبہ کیمسٹری سے منسلک ایک با صلاحیت نوجوان معلم ہیں جو پڑھانے کا جنون رکھتے ہیں۔ سر اپنے طلباء کے پسندیدہ استاد ہیں۔

14/05/2026

یہ ہیں ہمارا روشن مستقبل ۔

14/05/2026

ھم دیتے ہیں قائدانہ صلاحیت ۔ سکھاتے ہیں کامیابی کے گر۔

علاقہ کی ممتاز سیاسی اور سماجی شخصیت سئنیر سیاستدان سینیٹر جناب میاں امجد عباس قریشی صاحب کا کالج کے طلباء اور طالبات سے...
14/05/2026

علاقہ کی ممتاز سیاسی اور سماجی شخصیت سئنیر سیاستدان سینیٹر جناب میاں امجد عباس قریشی صاحب کا کالج کے طلباء اور طالبات سے خطاب اور حالات حاضرہ پر مباحثہ اور سوال و جواب سیشن( بشکریہ جناب ملک غلام مصطفے کھر پرنسپل ادارہ ھذا اور سابق پرنسپل ادارہ ھذا جناب مہر محمد یونس صاحب)

یہ ہیں جناب پروفیسر جاوید اقبال چوہدری۔ شعبہ انگریزی کی شان ۔ سر ایک انتہائی مخلص ، ملنسار اور محنتی معلم ہیں۔ خوش قسمت ...
14/05/2026

یہ ہیں جناب پروفیسر جاوید اقبال چوہدری۔ شعبہ انگریزی کی شان ۔ سر ایک انتہائی مخلص ، ملنسار اور محنتی معلم ہیں۔ خوش قسمت ہیں وہ طلباء جنہوں نے آپ کے زیر سایہ تعلیم پائی۔ بلاشبہ سر اس کالج کے لئے کسی قیمتی خزانے سے کم نہیں۔

یہ ہیں جناب رانا محمد طاہر صاحب ۔ یہ ہمارے با صلاحیت نوجوان ہیں جو شعبہ باٹنی سے منسلک لیکچرار ہیں۔ کم عمری کے باوجود طل...
14/05/2026

یہ ہیں جناب رانا محمد طاہر صاحب ۔ یہ ہمارے با صلاحیت نوجوان ہیں جو شعبہ باٹنی سے منسلک لیکچرار ہیں۔ کم عمری کے باوجود طلباء میں اپنی قابلیت کا لوہا منوا چکے ہیں۔ بلاشبہ نوجوان اساتذہ ہماری کالج کی طاقت ہیں۔

Address

Govt. Graduate College
Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Graduate College Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share