jamia Arbia islamia Taleem unisa

jamia Arbia islamia Taleem unisa عصری تعلیم میٹرک تک۔درس نظامی مکمل حفظ وناظرہ للبنین والبنات

قربانی کامقصد ۔۔jamia Arbia islamia Taleem unisa
05/05/2026

قربانی کامقصد
۔
۔

jamia Arbia islamia Taleem unisa

25/04/2026

📢 اعلانِ داخلہ
🏫 جامعہ عربیہ اسلامیہ تعلیم النساء ۔چاہ سیدوالاجنوبی ضلع کوٹ ادو
🌟 ایک عظیم دینی و تربیتی درسگاہ، جہاں علم کے ساتھ بہترین اخلاق اور کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
✨ خصوصیات:
📘 وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات میں ضلع بھر میں نمایاں کامیابیاں
🏢 خوبصورت بلڈنگ اور کشادہ کلاس رومز
🛏️ آرام دہ ہوسٹل کی سہولت
🍽️ مسافر طلباء کرام کے لیے کھانے کا بہترین انتظام
🆓 ہوسٹل بالکل فری
👨‍🏫 محنتی، مخلص اور مشفق اساتذہ کرام کی نگرانی میں تعلیم
🌹 سرپرستی:
منتظم اعلی حضرت شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری ذوالفقاراحمد صاحب
دامت برکاتہم العالیہ
💫 اپنے بچوں کا مستقبل روشن کریں!
📞 رابطہ نمبر
03000474590
📌 آج ہی داخلہ کروائیں اور اپنے بچوں کو دینی و دنیاوی کامیابی کی راہ پر گامزن کریں۔
jamia Arbia islamia Taleem unisa Focus Media - فوکس میڈیا Kot Addu Property KIPS College Kot Addu Campus Allied Schools Kot Addu Khalid Khan Gurmani Wifaqulmadaris آفیشل Kot Addu Offical Abdul Razzaq Hydri G MATW Project UK ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚ #فالورز

20/04/2026

*مشروبات میں عادت شریفہ*

*حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عادت مبارک بیٹھ کر پانی پینے کی تھی اور صحیح روایات میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہوکر پانی پینے کو منع فرمایا ہے نیز ایک ہاتھ سے بھی پینے کو منع فرمایا یے*

*حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب کسی شخص کو حق تعالی شانہ کوئی چیز کھلائیں تو یہ دعا پڑھنی چاہیے اللھم بارک لنا فیہ واطعمنا خیرا منہ*

*ترجمہ --اے اللہ تو ہمیں اس میں برکت عنایت فرما اور اس سے بہتر نصیب فرما*

*اور جب دودھ عطا فرماویں تو یہ دعا پڑھنا چاہیے*

*اللھم بارک لنا فیہ وزدنا منہ*

*اے اللہ تو اسمیں ہمیں برکت دے اور ہم کو اس سے اچھی چیز نصیب فرما*

*حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شہد میں پانی ملا کر نوش فرمایا ہے اور علی الصبح نوش فرماتے اور جب اس پر کچھ وقت گزر جاتا اور بھوک معلوم ہوتی تو جو کچھ کھانے کی قسم موجود ہوتا تناول فرماتے*

*حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دودھ کو پسند فرماتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو کھانےاور پینے دونوں کے کام آۓ بجز دودھ کے*

*آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی خالص دودھ نوش فرماتے اور کبھی سرد پانی ملا کر یعنی لسی*

*حضرت ابن اعباس ؓ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آب زم زم کا ڈول لایا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کھڑے ہو کر پیا اس وقت اس جگہ بیٹھنے کا موقع نہ تھا*

*بعض کا قول ہے کھڑے ہو کر پانی پینا آب وضو اور آب زم زم کے ساتھ خاص ہے*
゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

Kot Addu Offical Kot Addu Property Wifaqulmadaris آفیشل  ゚
14/04/2026

Kot Addu Offical Kot Addu Property Wifaqulmadaris آفیشل

تمام درجات میں داخلے جاری ہیں
۔
۔
۔
۔
Kot Addu Property M***i FaizanurrehmanKamal jamia Arbia islamia Taleem unisa Hafiz Abubakar Siddique Shah Rukh Blouch
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚

14/04/2026

محمد صلى الله عليه واله وسلم
jamia Arbia islamia Taleem unisa
Kot Addu Property KIPS College Kot Addu Campus Allied Schools Kot Addu Focus Media - فوکس میڈیا Wifaqulmadaris آفیشل Kot Addu Offical

13/04/2026

12_04_2026
بروز اتوار
🔶معززمہمانوں کی آمد🔶
ملک پاکستان کی مشھورو معروف دینی درسگاہ جامعہ خیرالمدارس ملتان کے استادالحدیث مولاناشمشاداحمدصاحب دامت برکاتہم رکن امتحانی کمیٹی ومسٶل وفاق المدارس العربیہ پاکستان ۔
ثانی آیت الخیر حضرت صاحبزادہ مولانامحمداحمدحنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم ۔ناٸب مہتمم جامعہ خیرالمدارس ملتان
مولاناقاسم قاسمی صاحب، جامعۃ عربیہ اسلامیہ تعلیم النساء کوٹ ادو تشریف لائے۔جامعہ کےمنتظم اعلی حضرت اقدس حضرت استادجی مولاناذوالفقاراحمدصاحب دامت برکاتہم سے تفصیلی نشست ھوئی اورباہمی دلچسپ امور پرتبادلہ خیال ھوا۔جامعہ کےانتظام وانصرام کودیکھ کر بے حد خوش ھوئے۔اللہ تعالی جامعہ کوسدا آبادرکھے۔
jamia Arbia islamia Taleem unisa
Abdul Razzaq Hydri G
Focus Media - فوکس میڈیا M***i Zaheer Ahmad Zaheer محمد شاہد کریم جلیل سانگھی
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

اج کی حدیث ۔۔۔
11/04/2026

اج کی حدیث
۔
۔
۔

 #غنیمت #جانیں #فالورز
11/04/2026

#غنیمت
#جانیں
#فالورز

11/04/2026
08/04/2026

اگر محدثین کرام اسلام کا علمی سرمایہ ہیں تو فقہاء کرام اسلام کی علمی شاہراہ ہیں، اور ظاہر ہے کہ شاہراہ کے بغیر کسی راہ پر چلا نہیں جا سکتا۔

حجۃالاسلام علامہ خالد محمودؒ
(آثار التشریع، ج 1، ص 104)

06/04/2026

حضرت استادجی شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم
jamia Arbia islamia Taleem unisa
M***i Yousaf Imran M***i Idrees Allied Schools Kot Addu Focus Media - فوکس میڈیا KIPS College Kot Addu Campus Khalid Khan Gurmani

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jamia Arbia islamia Taleem unisa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share