Government Associate College of Commerce

Government Associate College of Commerce Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Associate College of Commerce, College & University, Ward No 3, Kot Addu.

26/04/2026

دلچسپـــــــــ اردو انگریزی مکالمہ
‏ ایک صاحب فرماتے ہیں

مقامی بینک کے معلومات نمبر پر فون کیا تو پہلے ہمارا شکریہ ادا کیا گیا اور اس کے بعد عندیہ دیا گیا کہ آپ کی کال ریکارڈ کی جائے گی۔ پھر کہا گیا اردو کے لئے ایک دبائیے، ہم نے تامل نہ کیا، فوراً ایک صاحبزادے گویا ہوئے
This is Kamran, how can I help you ?

ہم نے ان سے کہا ،"میاں صاحبزادے ! ہم نے تو اردو کے لئے ایک دبائیے پر عمل کیا ہے اس کے باوجود یہ انگریزی ؟
*فرمانے لگ* "جی بولیے ؟"
ہم نے کہ* ،" بولتے تو جانور بھی ہیں انسان تو کہتا ہے"
*جواباً ارشاد ہوا* ,"جی کہیے،"
*ہم نے کہا* ،" ہم کہہ دیتے ہیں مگر آپ کو اخلاقاً کہنا چاہئے تھا " فرمائیے! “
*اب وہ پریشان ہوگئے کہنے لگے* , “ سوری، فرمائیے کیا کمپلین ہے؟“
*ہم نے کہا* ,"ایک تو یہ کہ سوری نہیں معذرت سننا چاہیں گے اس لیے کہ اردو کے لئے ایک دبایا ہے، دوسری بات یہ کہ کمپلین نہیں شکایت اس لیے کہ اردو کے لئے ایک دبایا ہے،"
*اب تو سچ مچ پریشان ہوگئے اور کہا* ," سر میں سمجھ گیا آپ شکایت بتائیں"
*ہم نے کہا* ," سر نہیں، جناب, اس لیے کہ ایک نمبر کا یہی تقاضا ہے"
*شکایت سننے کے بعد کہا* ، "جی ہم نے آپ کی شکایت نوٹ کرلی ہے اسے کنسرن ڈپارٹمنٹ کو فارورڈ کردیتے ہیں،"
*ہم نے کہا* ، " کیا...؟" تو واقعتاً بوکھلا گئے،
*ہم نے کہا* ," شکایت نوٹ نہیں بلکہ درج کرنی ہے اور متعلقہ شعبہ تک پہنچانی ہے اس لیے کہ ہم نے اردو کے لئے ایک دبایا ہے"
*کہنے لگے* ," جناب میں سیٹ سے اٹھ کر کھڑے کھڑے بات کر رہا ہوں آپ نے اردو کے لئے ایک نہیں ہمارا گلا دبایا ہے."
*ہم نے کہا* ، “ ابھی کہاں دبایا ہے، آپ سیٹ سے کیوں اٹھے, آپ کو نشست سے اٹھنا چاہئے تھا، پتہ نہیں ہے آپ کو ہم نے اردو کے لئے ایک دبایا ہے"
*کہنے لگے* “ اب میں رو دوں گا!*“
*ہم نے کہا* ,"ستم ظریفی یہ ہے کہ آپ کی گفتگو اور ستھرا لہجہ بتا رہا ہے کہ آپ کا تعلق اردو گفتار گھرانے سے ہے مگر کیا افتاد پڑی ہے آپ پر کہ منہ ٹیڑھا کرکے اپنا مذاق بنوا رہے ہیں ۔!!
*کہنے لگے* ," میرے باپ کی بھی تـــوبـــہ....!!

*مسکرائیے کیونکہ مسکرانا پیارے رسول اللّٰہﷺ کی سنتِ مبارکہ ہے

12/09/2024
پری فسٹ ائیر میں  داخلے جاری ہیں آئی کام ، ڈی کام شارٹ ہینڈ ،ڈی کام اکاؤنٹس برائے طلباء وطالبات 15 اگست سے ریگولر کلاسز ...
31/07/2024

پری فسٹ ائیر میں داخلے جاری ہیں آئی کام ، ڈی کام شارٹ ہینڈ ،ڈی کام اکاؤنٹس
برائے طلباء وطالبات
15 اگست سے ریگولر کلاسز کا آغاز
داخلہ کی آخری تاریخ 2024-08-14
انتہائی مناسب فیس
سرکاری ادارہ
اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسرز کی زیر نگرانی
لائبریری کی سہولت
جدید ترین کمپیوٹر لیب کی سہولت
سکالر شپ (Diya,mora,Peef)
مختلف اداروں میں نوکری کے مواقع
Government Associate College of Commerce
مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں
03144997194

Address

Ward No 3
Kot Addu
34050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Associate College of Commerce posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share