25/07/2024
لائف لائن فاؤنڈیشن رجسٹرڈ ٹیم یونیورسٹی آف کوٹلی کے ممبر حماد عزیز ملک اور میم صباحت عزیز ملک لیکچرر ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس یونیورسٹی آف کوٹلی کے والد محترم
ملک عبد العزیز (ریٹائرڈ ایڈمن آفیسر) آزادجموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد و سابق اسسٹنٹ رجسٹرار یونیورسٹی آف کوٹلی رضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج شام 7:30 بجے کڑتی (کوٹلی) کے مقام پر ادا کی جائیگی ۔
اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائیں۔ آمین