22/07/2022
ایسے طلباو طالبات جو MDCAT ٹیسٹ میں شمولیت سے رہ گے تھے۔ جس کی اخری تاریخ 15جولاٸی تھی۔ اب دوبارہ ٹیسٹ میں شمولیت کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جو 23جولاٸی۔تا 27جولاٸی ہے۔ اس کے بعد مکمل closeکر دی جاٸے گی لہزا جو طلباوطالبات رجسٹریشن نہ کروا سکے وہ اس تاریخ سے اپنی اپنی رجسٹریشن کروا لیں۔
روشان آٸی۔ٹی۔سینٹر سرساوہ