The Reader College Kundian

The Reader College Kundian The one and only private college in Kundian providing quality education having highly qualified staff

Sports Gala 2025 is here, and the energy is real.Get ready for a day full of passion, teamwork, and pure competition at ...
18/12/2025

Sports Gala 2025 is here, and the energy is real.

Get ready for a day full of passion, teamwork, and pure competition at The Reader College Kundian. This is more than just games. It’s about confidence, discipline, and the fighting spirit of our students. Every house, every player, and every match will reflect the true sportsman spirit.

The ground is set, the teams are ready, and the challenge is open.
Are you ready to win, or ready to give your best?

Join us and be part of the excitement.
Read to Rise. Play to Win.

14/11/2025
🇵🇰✨ 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥’𝐬 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐋𝐢𝐯𝐞𝐬 𝐓𝐡𝐫𝐨𝐮𝐠𝐡 𝐔𝐬! ✨🇵🇰🌟 Dr. Allama Iqbal’s vision was not just a dream — it was a call to awaken the yo...
09/11/2025

🇵🇰✨ 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥’𝐬 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐋𝐢𝐯𝐞𝐬 𝐓𝐡𝐫𝐨𝐮𝐠𝐡 𝐔𝐬! ✨🇵🇰

🌟 Dr. Allama Iqbal’s vision was not just a dream — it was a call to awaken the youth through Knowledge, Faith & Action! 📚🔥

📖 𝐋𝐞𝐭’𝐬 𝐫𝐞𝐯𝐢𝐯𝐞 𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐛𝐲 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐤𝐧𝐨𝐰𝐥𝐞𝐝𝐠𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧!
💚 9th November — 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥 𝐃𝐚𝐲 💚

🏫 𝐓𝐡𝐞 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 | 📚 Empowering Youth Through Education

محترم والدینالسلام علیکمکل بروز اتوار (9 نومبر) دی ریڈر کالج کندیاں میں Students Parents Teachers Meeting (SPTM) کا انعق...
08/11/2025

محترم والدین
السلام علیکم

کل بروز اتوار (9 نومبر) دی ریڈر کالج کندیاں میں Students Parents Teachers Meeting (SPTM) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس میٹنگ میں طلبہ کی Send-up امتحانات میں کارکردگی پر تفصیلی گفتگو کی جائے گی اور آئندہ کے تعلیمی لاحہ عمل پر بھی مشاورت ہوگی۔

یہ میٹنگ طلبہ اور والدین دونوں کے لیے ہے، اور دونوں کا آنا نہایت ضروری ہے۔ اس موقع پر اساتذہ کے ساتھ براہِ راست گفتگو کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا تاکہ طلبہ کی بہتری کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی تیار کی جا سکے۔

ٹائمنگ:
👩‍🏫 طالبات: صبح 8:30 سے 10:00 بجے تک
👨‍🏫 طلبہ: صبح 11:00 سے دوپہر 1:00 بجے تک

برائے کرم وقت کی پابندی کرتے ہوئے لازمی شرکت کریں۔

منجانب: پرنسپل
دی ریڈر کالج کندیاں

محترم والدینالسلام علیکمپنجاب بورڈ کی جانب سے 9th کلاس کا نیا اور تفصیلی سلیبس متعارف ہونے کے بعد، طلبہ کے لیے ایک ہی سا...
02/11/2025

محترم والدین
السلام علیکم

پنجاب بورڈ کی جانب سے 9th کلاس کا نیا اور تفصیلی سلیبس متعارف ہونے کے بعد، طلبہ کے لیے ایک ہی سال میں تمام مضامین پر مکمل مہارت حاصل کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریڈر گرامر اسکول نے فیصلہ کیا ہے کہ Pre-9th کلاسز کا آغاز 10 نومبر بروز Somwar سے کیا جائے گا۔

ان کلاسز کا مقصد طلبہ کو نیا سلیبس مرحلہ وار اور پُر اثر طریقے سے پڑھانا ہے تاکہ وہ اگلے تعلیمی سال میں مضبوط بنیاد کے ساتھ داخل ہو سکیں۔ یہ پروگرام خاص طور پر اُن طلبہ کے لیے مفید ہے جو 9th کلاس میں بہتر آغاز چاہتے ہیں۔

والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کا داخلہ بروقت کروائیں تاکہ وہ اس قیمتی تعلیمی موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔

Address

Near Sirajia CNG Chashma Road
Kundian
42050

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923067961922

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Reader College Kundian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to The Reader College Kundian:

Share