BSc Associate Degree part-1 & Part-ll Math solution

BSc Associate Degree part-1 & Part-ll Math solution Bsc Associate Degree part-1 ( Math-A course solution & Math-B Course solution.Similarly BSc Associat

University of Punjab Related News , notes aur Guess Papers k leay hmara WhatsApp group join kray.
27/05/2021

University of Punjab Related News , notes aur Guess Papers k leay hmara WhatsApp group join kray.

WhatsApp Group Invite

26/05/2021


وفاقی بورڈ کادسویں کے امتحانات کیلئے شیڈول کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ نے دسویں کلاس کے امتحانات لینے کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔شیڈول کے مطابق امتحانات 23 جون سے شروع ہوں گے۔ تمام امتحانات سیکنڈ شفٹ میں لئے جائیں گے۔ امتحانات جولائی کے دوسرے ہفتے تک جاری رہیں گے۔تمام پرچے دوپہر2 بجے شروع ہوکر شام5 بجے ختم ہوں گے۔ شیڈول کے مطابق پہلا پرچہ فزکس، اکنامکس، فوڈ اینڈ نیوٹریشن اور فیشن ڈیزائنگ کا ہوگا۔دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات پہلے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دسویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات 20 جون کے بعد لیے جائیں گے۔خیال رہے کہ حکومت نے رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحانات کے اگلی کلاس میں پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام کلاسزکےامتحانات ہرصورت ہوں گے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات جون کے تیسرے ہفتے میں لیےجائیں گے۔

19/05/2021
16/05/2021

.
: 16-05-2021

11/05/2021

❣❤❣

*💦دلچسپ قرآنی معلومات💦*

*💧قرآن پاک میں(⁴) مسجدوں کے ذکر ہیں*
(¹) مسجد الحرام
(²) مسجد اقصی
(³) مسجد قباء
(⁴) مسجد ضرار
*💧قرآن پاک میں (7) شھروں کے نام ہیں*
(¹) مکہ
(²) مدینہ
(³) مصر
(⁴) مدینہ
(5) حنین
(6) بابل
(7) ایکہ
*💧قرآن پاک میں(⁴) پہاڑوں کے نام ہیں*
(¹) طور
(²) مصری
(³) صفا
(⁴) مروہ
*💧قرآن پاک میں(⁴) دہاتوں کے نام ہیں*
(¹) سونا
(²) چاندی
(³) لوہا
(⁴) تانبا
*💧قرآن پاک میں(³) سبزیوں کے نام ہیں*
(¹) پیاز
(²) لہسن
(³) ککڑی
*💧قرآن پاک میں(³) درختوں کے نام ہیں*
(¹) کھجور
(²) زیتون
(³) بیری

*💧قرآن پاک میں (6) پھلوں کے نام ہیں*

(¹) انجیر
(²) زیتون
(³) انار
(⁴) کیلا
(5) ترکھجور
(6) انگور
*💧قرآن پاک میں(⁴) پرندوں کے نام ہیں*
(¹) ہدہد
(²) کوا
(³) تیتر
(⁴) ٹڈی
*💧قرآن پاک میں (¹0) حشرات الارض کے نام ہیں*
(¹) چیونٹی
(²) مکھی
(³) مچھر
(⁴) ککڑی
(5) شہد کی مکھی
(6) پروانہ
(7) جوں
(8) مینڈک
(9) سانپ
(¹۰) اژدھا
*💧قرآن پاک میں(¹³) جانوروں کے نام ہیں*
(¹) ہاتھی
(²) اونٹ
(³) گائے
(⁴) دنبہ
(5) بکری
(6) بھیڑیا
(7) گھوڑا
(8) گدھا
(9) خبر
(¹0) بندر
(¹¹) خنزیر
(¹²) کتا
(¹³) مچھلی

11/05/2021

*دلچسپ معلومات*

سوال 1: دنیا کا پہلا ہیلی کاپٹر کس ملک کے پاس ہے؟
جواب: اس ہیلی کاپٹر کا نام ہومر ہے اور یہ روس کے پاس ہے

سوال 2: انسان کے کون سے اعضاء ہیں جو مرنے کے بعد بھی کچھ عرصے تک زندہ رہتے ہیں؟
جواب: ناخن اور بال

سوال 3: دنیا کی سب سے مہنگی دھات کون سی ہے؟
جواب: پلاٹینیم

سوال4: ایک میل میں کتنے کلومیٹرز ہوتے ہیں؟
جواب: 1.6 کلومیٹر

سوال6: گینڈے کا سینگ کیسا ہوتا ہے؟
جواب: گینڈے کا سینگ بالوں کا ہوتا ہے

سوال7: انسانی آنکھ کا وزن کتنا ہوتا ہے؟
جواب: سات گرام

سوال8: بالوں میں سب سے زیادہ کیا چیز ہوتی ہے؟
جواب: گندھک

سوال9: مینڈک ایک سال میں کتنا عرصہ سوتا ہے اور کتنا عرصہ جاگتا ہے؟
جواب: چھ مہینے سوتا ہے اور چھ مہینے جاگتا یے

سوال10: کیچوا نر ہے یا مادہ؟
جواب: اس میں دونوں خصوصیات موجود ہیں

سوال11: بارش کے پانی میں کون سا وٹامن ہوتا ہے؟
جواب: وٹامن B12

سوال12: ایک منٹ کے اندر انسانی جسم کے کتنے سیلز مر جاتے ہیں؟
جواب: تین سو ملین سیلز

سوال13: بچے کے جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
جواب: 300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ جڑ جاتی ہیں

سوال 14: کیا انسانی دماغ اپنے اندر ہونے والے درد کو محسوس کر سکتا ہے؟
جواب: دماغ پورے جسم کا درد محسوس کرتا ہے لیکن اپنے اندر کا درد محسوس نہیں کر سکتا

سوال15: ایفل ٹاور سےکتنا دور دیکھا جا سکتا ہے؟
جواب: 90 کلومیٹر

سوال 16: ہوائی جہاز کس مٹیریل سے بنا ہوتا ہے؟
جواب: ایلومینیم

سوال 17: وہ کون سا پرندہ ہے جو خود گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گھونسلوں میں انڈے دیتا ہے؟
جواب: کوئل

سوال18: دنیا کے سب سے پہلے کمپیوٹر کا کیا نام ہے؟
جواب: مارک اول

سوال19: دنیا میں سب سے زیادہ کون سی سبزی کھائی جاتی ہے؟
جواب: آلو

سوال20: انسانی دل انسان کی زندگی میں کتنا عرصہ آرام کرتا ہے؟
جواب: ایک سیکنڈ بھی نہیں

08/05/2021


این سی اوسی کا ملک بھر میں تعلیمی ادارے23مئی تک بند رکھنے کا اعلان
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے23مئی تک بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی ادارے 23مئی تک بند رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔این سی او سی کے مطابق تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کورونا وباء کے پھیلاؤ میں تیزی کے باعث کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل این سی او سی نے 17مئی کو تعلیمی ادارے کھولنے کافیصلہ کیاتھا،تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے پر نظر ثانی اجلاس18مئی کو ہوگا۔ -

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BSc Associate Degree part-1 & Part-ll Math solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share