03/02/2026
🌍 کرغیزستان میں درزیوں کے لیے شاندار روزگار کا موقع 🇰🇬
بذریعہ: Wise Vink Travel & Tourism
✂️ مطلوب ہیں: پیشہ ور، ماہر اور تجربہ کار درزی
(صرف وہی افراد جو پاکستان 🇵🇰 کی فیکٹریوں میں کام کر رہے ہوں)
📄 درکار دستاویزات:
✔️ پاسپورٹ (ویلیڈ)
✔️ پاسپورٹ سائز تصویر
✔️ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ
✔️ والد کا قومی شناختی کارڈ (CNIC)
✔️ اپنا قومی شناختی کارڈ (CNIC)
🏠 سہولیات:
🏢 رہائش کمپنی کی جانب سے فراہم کی جائے گی
🍽️کھانا کا انتظام خود
🕒 ویزا کی مدت:
📑 کنٹریکٹ لیٹر کے ساتھ
⏳ ابتدا میں 2 ماہ کا ورک ویزا
🛬 کرغیزستان پہنچنے پر 1 سال کی توسیع
💰 تنخواہ اور کام کے اوقات:
⚙️ بنیادی تنخواہ:400 ڈالر
کام کی رفتار اور مقدار کے مطابق
⏱️ پروسیسنگ ٹائم:
📆 صرف 15 ورکنگ دن
✈️ پیکیج میں شامل:
✅ پروٹیکٹر (Protector of Emigrants)
✅ ورک ویزا
✅ ایئرپورٹ ٹکٹ
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
+996 703 478 459