Jamia Saad Bin Muaz

Jamia Saad Bin Muaz Along with secular education, religious education is also very important. We are Muslims and our rel

16/07/2023
قل شریف ملک عارف اعوان کی اہلیہ محترمہملک فیصل  اعوان ملک قیصر اعوان ملک اویس اعوان کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلیے ...
16/07/2023

قل شریف
ملک عارف اعوان کی اہلیہ محترمہ
ملک فیصل اعوان ملک قیصر اعوان
ملک اویس اعوان کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلیے قل خوانی کااہتمام آج بعد نماز ظہر
اے بلاک مسجد ایڈن ویلیو ہومز میں کیا یا
جس میں کثیر تعداد میں لوگ شامل ہوۓ
تلاوت و نعت کے بعد فاضل نوجوان
شیر اہلسنت علامہ مفتی فہیم احمدنے فکر آخرت کے موضوع پر گفتگو کی ۔۔۔۔ان کے خطاب کے دوران رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے
آخر میں قبلہ مفتی صاحب نے دعاے خیر کی۔۔ جس سے ہر آنکھ اشکبہار اور مرحوم کی بلندی درجات کی طلبگار تھی اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مفتی صاحب کو لمبی عمر عطاء فرمائے

04/07/2022
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :  ‏ابن آدم کہتا ہے میرا مال، میرا مال ۔  ‏" فرمایا " آدم علیہ السلام   کے بیٹے!‏تیرے مال م...
13/06/2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :

‏ابن آدم کہتا ہے میرا مال، میرا مال ۔
‏" فرمایا " آدم علیہ السلام کے بیٹے!
‏تیرے مال میں سے تیرے لیے صرف وہی ہے جو تم نے کھا کرفنا کردیا ، یا پہن کر پُرانا کردیا ، یا صدقہ کرکے آگے بھیج دیا۔

$ رسول اللہ ﷺ نے ایک مرتبہ جمعہ کے دن ارشاد فرمایا : مسلمانو! اللہ تعالیٰ نے اِس دن کو تمہارے لیے عید کا دن بنایا ہے؛ لہ...
27/05/2022

$ رسول اللہ ﷺ نے ایک مرتبہ جمعہ کے دن ارشاد فرمایا : مسلمانو! اللہ تعالیٰ نے اِس دن کو تمہارے لیے عید کا دن بنایا ہے؛ لہٰذا اِس دن غسل کیا کرو اور مسواک کیا کرو (طبرانی، مجمع الزوائد

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Saad Bin Muaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Saad Bin Muaz:

Share