Really News

Really News This page is only for Really News and not allowed the extra joke in this page Thanks

09/03/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا تمام تعلیمی ادارے کل سے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

امتحانات تمام شیڈول کے مطابق ہونگے، فیصلہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا آئل کے بحران تک تمام وزراء کا سرکاری فیول بند کرنے کا اعلان

سرکاری افسران کی گاڑیوں اور ڈیزل کے الاؤنس میں 50 فیصد کمی کا اعلان

سرکاری دفاترز میں ورک فرام ہوم کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ دفتر کام کرے گا

21/01/2026

نئے ایڈمیشنز کا شاندار آغاز!
اپنے بچوں کے کامیاب اور روشن مستقبل کے لیے الحرم سکول سسٹم کا انتخاب کریں
✨ دینی و دنیاوی تعلیم پر مکمل توجہ
✨ جدید School App کے ذریعے والدین کو مکمل رہنمائی
✨۔STEM بیس ایجوکیشن
✨ ماہانہ تقریری مقابلے اور ہم نصابی سرگرمیوں کا انعقاد
✨ اساتذہ کے لیے تربیتی سیشنزاور مسلسل پیشہ ورانہ ترقی
✨ بچوں کی اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر خصوصی توجہ
✨ جدید نصاب اور تعلیمی معیار کی مکمل فراہمی
✨ والدین کے لیے معلوماتی سیمینارز اور ورکشاپس
✨ ماہر اساتذہ اور جدید تدریسی طریقے

📚 تعلیم کے نئے معیار کا آغاز کریں!
📞 داخلے کے لیے فوری رابطہ کریں: 6561322-0322
🎓 الحرم سکول سسٹم، کامیاب نسلوں کی پہچان!

25/04/2025

السلام علیکم
محترم والدین!

اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز ہفتہ (Last Saturday of the month) اساتذہ کی تربیتی نشست اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر کلاس PG تا 8th کے بچوں کو چھٹی ہوگی۔

شکریہ!

28/01/2025

A Great Place of Learning

23/01/2025

مع Al-Haram School system – میں نے ان کے سب سے زیادہ انگیج رہنے والے ممبرز میں شامل ہو کر ابھی ان کی ہفتہ وار انگیجمنٹ لسٹ میں جگہ بنائی ہے!

16/01/2025

Call now to connect with business.

04/01/2025
01/01/2025

*نئے ایڈمیشنز کا شاندار آغاز!*
اپنے *بچوں کے کامیاب اور روشن مستقبل* کے لیے *الحرم سکول سسٹم کا انتخاب کریں*:
✨ دینی و دنیاوی تعلیم پر مکمل توجہ
✨ *جدید School App* کے ذریعے والدین کو مکمل رہنمائی
*✨۔STEM بیس ایجوکیشن*
✨ *ماہانہ تقریری مقابلے* اور *ہم نصابی سرگرمیوں* کا انعقاد
✨ اساتذہ کے *تربیتی سیشنز* اور مسلسل پیشہ ورانہ ترقی
✨ بچوں کی *اخلاقی تربیت* اور *کردار سازی* پر خصوصی توجہ
✨ *جدید نصاب* اور *تعلیمی معیار* کی مکمل فراہمی
✨ والدین کے لیے *معلوماتی سیمینارز اور ورکشاپس*
✨ *ماہر اساتذہ* اور *جدید تدریسی طریقے*

📚 تعلیم کے نئے معیار کا آغاز کریں!
📞 داخلے کے لیے فوری رابطہ کریں: 6561322-0322
🎓 الحرم سکول سسٹم، کامیاب نسلوں کی پہچان!

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Really News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share