Shaheen3

Shaheen3 Allah is great

14/08/2024

پاکستان ایک آزاد ریاست ہے
یہ لکھنے کےلئےمجھے
VPN
لگاناپڑا😜😜😜

04/07/2024

کسی ملنگ نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا, پاکستانیوں ..! تم برداشت نہیں کر پاؤ گے.

16/06/2024
14/06/2024

بجٹ تشریح
ویلکم ٹو پرانا پاکستان، شوریو 😂

16/12/2023

خزانہ خالی ہو گیا 😅
سب باعزت بری ہو گیے🤣
کرپشن کسی نے نہیں کی😳
لیکن پاکستان مقروض ہو گیا۔🙏🥺

04/10/2023

10/09/2023

سوچا اتنی شدید مہنگائی میں میڈیا کیوں خاموش ہے اب پتہ چلا کہ میڈیا چینلز کو 10 ارب کی ہڈی پھینکی گئی تھی!

07/09/2023

امریکہ نے افغانستان میں جدید اسلحہ سے بیس سال جنگ لڑی اور ہار گیا
جبکہ پاکستان میں ایک کاغذ کا ٹکڑا بھیجا پورا ملک برباد کر
دیا

Address

Lahore
54790

Telephone

+923014054213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Shaheen3:

Share