GCUF 'sahiwal campus'

GCUF 'sahiwal campus' All you have to do is STEP UP and CONFESS related to our uni.. we will post ANONYMOUSLY on your beha Official Page of Government College University, SAHIWAL

22/01/2021

JummA mubrak 💕

10/09/2020

لاہور موٹر وے پر ایک خاتون کے ساتھ اس کے بچوں کے سامنے اجتماعی زیادتی.
لاہور موٹروے پر خاتون کی گاڑی میں پیٹرول ختم ہوا تو خاتون نے اپنے ایک رشتے دار سے رابطہ کیا اس خاتون کے رشتے دار نے اسے موٹر وے پولیس سے رابطہ کرنے کا کہا اور خاتون رابطہ کرنے کے بعد بہت دیر تک موٹر وے پر اپنی گاڑی کے اندر بیٹھی موٹر وے پولیس کا انتظار کرنے لگی.
اسی دوران کچھ مُسلح افراد اس کی گاڑی کے قریب پہنچے اور گاڑی کے شیشے کھولنے کا کہا، شیشے نہ کھولنے پر گاڑی کے شیشے توڑ کر خاتون کو باہر نکالا اور بچوں سمیت قریبی جنگل میں لے گئے اور بچوں کے سامنے ہی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا.
اب موٹر وے والے کہہ رہے ہیں کہ وہ جگہ ہماری رینج میں نہیں آتی تھی مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ خاتون اگر انتظار کر رہی تھی تو اس کا مطلب ہے کہ موٹر وے پولیس نے کوئی آس یا امید ضرور دی ہوگی.
اگر یہ جگہ موٹر وے کی رینج میں نہیں تھی تو خاتون کو دلاسا یا تسلی کیوں دی گئی اور دوسری حیرت انگیز بات یہ ہے کہ موٹر وے ہی اگر موٹر وے پولیس کی ریج میں نہیں آتا تو موٹر وے پولیس کو چاہیے کہ بیٹھ کر ڈھول بجائے یا پھر لالی پاپ چوسے.
آئے دن اس طرح کی بڑھتی ہوئی واردات اور اقتدار میں بیٹھے لوگوں کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے.
موجودہ تین دنوں میں اس طرح کے کیسز کی تعداد بہت زیادہ بڑھ چکی ہے اور کیوں نہ بڑھے جب مجرم جانتے ہیں کہ یہاں انصاف کا نظام اور عدلیہ کس قدر مفلوج ہے اور یہاں کا قانون اندھوں کا باپ ہے.
اب تک صرف زینب کے قاتل عمران کو سزائے موت دی گئی اور وہ بھی جس قدر تاخیر کا شکار رہی وہ آپ سب ہی بخوبی جانتے ہیں.
پھر یہ سب کیسے عروج نہ پائے؟
زینب کے قتل پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے استعفیٰ مانگنے والے وزیراعظم خان صاحب نے اپنے ان دو سالوں میں ایک کیس پر بھی اپنے کسی وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ طلب نہیں کیا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی بہتر قانون سازی کی جس سے ان وارداتوں کی روک تھام ممکن ہو یہاں بس سب ہی سیاست چمکانے میں مصروف عمل ہیں.
ریاست مدینہ کا نعرہ لگانا تو بہت آسان ہے مگر مدینہ کی ریاست میں یوں عزتیں غیر محفوظ نہیں تھیں.
پچھلی حکومتوں کو میں اچھا نہیں کہہ رہا لیکن یہ امیدیں لوگوں نے عمران خان سے وابستہ کی تھیں.
اگر بہترین قانون سازی نہ کی گئی تو بہت خطرناک نتائج سامنے آنے والے ہیں اور یہ ملک اندھیر نگری بن کر رہ جائے گا جہاں والدین اپنی بچیوں کو سکول، کالج، یونیورسٹی اور مدرسے بھیجنے سے بھی گھبرانے لگیں گے.
ڈولفن بنا دیں یا بلو ویل لے کر آ جائیں مگر کچھ بھی نہیں ہوگا جب تک بہترین قانون سازی نہیں کی جائے گی اور پولیس ریفارم پر اصلاحات نہیں ہوں گی اور عدلیہ اور نظام انصاف کو مضبوط نہیں کیا جائے گا.
از قلم
~وسیم قریشی ~
Copy

Good morning
01/09/2020

Good morning

Dr Nadia ( Pharm-D, Mphil, PhD) committed su***de due to mentally tortured by  Supervisor 😥Her last words "What the Dr w...
17/08/2020

Dr Nadia ( Pharm-D, Mphil, PhD) committed su***de due to mentally tortured by Supervisor 😥
Her last words "What the Dr want from me" 😥
R.I.P

جامعہ کراچی کے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ریسرچ کی طالبہ نادیہ اشرف نے اپنے سپروائزر کے مظالم سے تنگ ...
16/08/2020

جامعہ کراچی کے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ریسرچ کی طالبہ نادیہ اشرف نے اپنے سپروائزر کے مظالم سے تنگ آکر خودکشی کرلی.

پی ایچ ڈی سپروائزر کے اختیارات کیا اتنا وسیع ہوتے ہیں کہ وہ طالب علموں کی زندگی اتنی اجیرن کردیں کہ وہ ایسا قدم اٹھانے پہ مجبور ہوجائیں. انسان تعلیم حاصل کرتا ہے اپنی زندگی سہل بنانے کے لیے، ترقی کرنے کے لیے نہ کہ اسے ختم کرنے کے لیے.

نادیہ اشرف نے خودکشی سے پہلے اپنی دوستوں سے کہا کہ میرے سپروائزر میرا پی ایچ ڈی نہیں ہونے دیں گے.

اگر ہمارے تعلیمی اداروں میں اس طرح کی ہراسمنٹ ہورہی ہے کہ ہمارے طالب علم ایسا انتہائی قدم اٹھانے پہ مجبور ہوجاتے ہیں تو اس کا سختی سے نوٹس لینا چاہیے. بغیر کسی چوں چرا لیکن مگر چنانچہ کے اس واقعے میں ملوث ہر شخص کو سزا ملنی چاہیے کیونکہ زیادتی مدرسے میں ہو کہ اسکول، کالج اور یونیورسٹی، زیادتی زیادتی ہوتی ہے. ہمارا فرض ہے کہ معاشرے کو ان ناسوروں سے پاک کریں.

تحریر
شہنیلہ بیلگم والا

ہم سب کا درد ایک ہی ہے۔۔۔اگر اب بھی مسلمہ امہ نہ جاگی پھر دنیا میں کوئی مسلم ملک نہ بچے گا۔یہ حملے ،دھشتگردی،پورے پورےمل...
06/08/2020

ہم سب کا درد ایک ہی ہے۔۔۔اگر اب بھی مسلمہ امہ نہ جاگی پھر دنیا میں کوئی مسلم ملک نہ بچے گا۔
یہ حملے ،دھشتگردی،پورے پورےملک کا تباہ ہوجانا یہ صرف مسلمانون کے ملکوں میں کیوں ہے؟
عراق،افغانستاں،شام،فلسطین،کشمیر،یمن،لبیا بوسنیا،چیبچنیا اور اب لبنان کے پیچیھے،پاکستان میں 16 سال دھشتگردی کا راج قائم رہا۔کوئی ایسا ایک دن نہ تھا جب کسی مسجد، اسکول،بازار ۔گرجا گر، مندر اور کسی درگاھ پہ حملا نہ ہوا ہو۔ اس سب کے پیچھے کون تھا، دنیا سے مسلم ملکوں کا خاتمہ کون چاہتا ہے۔۔۔یہ سب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں
مسلمان خسارے میں کیوں ہے،پریشان کیون ہیں۔کیونکہ ہم نے ان تعلیمات کو بھلا دیا جو محسنء کائنات نے ہمیں دیں۔
جیسا کہ ایک مرتبہ فرمایا یہود و نصار تمہارے کبھی بھی خیر خواہ نہیں بن سکتے ان سے دور رہو۔آج ہم کیا کر رہے ہیں؟

‏اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر "میرا جسم میری مرضی" کا نعرہ لگانے والی آنٹیوں کے منہ پر چپیڑ رسید کرتی ہوئی اللہ پاک برکت ...
09/07/2020

‏اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر "میرا جسم میری مرضی" کا نعرہ لگانے والی آنٹیوں کے منہ پر چپیڑ رسید کرتی ہوئی اللہ پاک برکت ڈالیں.

All time super star  LEGEND TARIQ AZIZ shb passes away,انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😓
17/06/2020

All time super star LEGEND TARIQ AZIZ shb passes away,
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😓

08/05/2020

میاں صاحب نے تو صرف لیپ ٹاپ دیے تھے ناں
دیکھنا! خان صاحب ڈگریاں دیں گے ڈگریاں
😁😂😂

‏بھارتی اداکار ⁧عرفان⁩ خان ہمیں تمھارا افسوس ہے ⁧رشی⁩ کپور تمھارے مرنے پر ہم یتیم ہو گئے مگر کشمیر ی کمانڈو کے شہید ہونے...
08/05/2020

‏بھارتی اداکار ⁧عرفان⁩ خان ہمیں تمھارا افسوس ہے
⁧رشی⁩ کپور تمھارے مرنے پر ہم یتیم ہو گئے مگر کشمیر ی کمانڈو کے شہید ہونے پر ہمارے منہ مین آبلے پڑ گئے ہم ⁧کشمیر⁩ کا درد نہ سمجھ سکے

😁😁
07/05/2020

😁😁

Address

Lahore

Telephone

040-4400022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCUF 'sahiwal campus' posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share