30/01/2025
میٹرک کلاس کے طلبہ و طالبات متوجہ ہوں۔
میٹرک کلاس میں ایڈمیشن کے لیے طلبا کو
اب تین کی بجائے چھ گرروپ آپشنز دیے جائیں گے جس سے ان کو مضامین کے انتخاب میں مذید آپشنز دستیاب ہوں گی۔
طلبہ کو لازمی مضامین کے علاؤہ ان گروپس میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔ ان گروپس کی تفصیل درج ذیل ہے:
» میٹرک اِن نیچرل سائنس
» میٹرک اِن کمپیوٹر سائنس
» میٹرک اِن ہیلتھ سائنس
» میٹرک اِن ایگریکلچر
» میٹرک اِن فیشن ڈیزائننگ
» میٹرک اِن آرٹس گروپ
لازمی مضامین
۱. ترجمتہ القران
۲. انگلش
۳. اردو
۴. اسلامیات
۵. مطالعہ پاکستان
اختیاری مضامین
(ان گروپس میں سے کسی ایک گروپ کا انتخاب کرنا ہو گا)
(1). نیچرل سائنس گروپ
۱.بائیولوجی ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ریاضی
(2). کمپیوٹر سائنس گروپ
۱.کمپیوٹر سائنس ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ریاضی
(3)۔ ہیلتھ سائنس گروپ
۱.بائیولوجی ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ہیلتھ سائنس
(4)۔ ایگریکلچر گروپ
۱.بائیولوجی ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ایگریکلچر سائنس
(5)۔ فیشن ڈیزائننگ گروپ
۱.جنرل سائنس
۲.کمپیوٹر سائنس & اینٹروپرنورشپ entrepreneurship
۳. کمیونیکیشن اسکلز & پرسنل گرومنگ
۴. فیشن ڈیزائننگ
(6)۔ جنرل آرٹس گروپ
۱. جنرل سائنس
۲. جنرل ریاضی
۳. آپشنل
۴. آپشنل