Govt tabi college lahore

Govt tabi college lahore hakim Jaffer

18/07/2024
منی کے جملہ عوارضاتھوالشافی1:تالمکھانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام2:شقاقل مصری۔۔۔۔۔۔۔50 گرام 3:اسگندھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام  4:...
23/07/2022

منی کے جملہ عوارضات

ھوالشافی

1:تالمکھانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
2:شقاقل مصری۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
3:اسگندھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
4:۔تخم کونچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام
5:,پنیر ڈوڈی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔30گرام
6:جوہر خصیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام
7:کلکیریا فاس12x۔۔۔۔۔۔50گرام
8:کالی فاس 12x۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام
9:نیٹرم میور 12x۔۔۔۔۔۔۔50گرام
10:کوزہ مصری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام
تمام ادویہ کا سفوف کر لیں۔مقدار خوراک۔۔۔۔ 5 گرام نہار منہ ہمراہ دودھ دیں
بےاولاد حضرات کے لیے اکسیر ھے۔جریان منی۔۔۔رقت منی۔۔۔مادہ منویہ کا پتلا پن۔۔۔کمر درد۔۔۔ٹانگون میں درد۔۔چکرآنا ۔۔۔اعصابی کمزوری ۔۔۔۔قوت باہ کی کمی۔۔۔منی میں جراثیم کا کم ہونا یا بلکل نہ ہونا پر مجرب المجرب ہے۔۔۔۔۔۔بنائین اور اللہ کا شکر ادا کریں جب آپکے ہاتھ سے اللہ کسی کے انگن میں۔۔پھول کھلا دے۔۔۔۔۔۔۔۔اس نسخہ میں سب وضاحت درج ہے۔۔۔۔۔کوئی بات یا دوا ڈھکی چھپی نہین ہے۔۔۔۔یہ میرا ذاتی مجرب اور ازمودہ ہے۔
ہومیو پیتھ شوکت اللہ خان فرام ڈیرہ اسماعیل خان ۔۔۔kPK

ھوالشافیمعجون جنسنگ اعظمیجنسنگ100گراملونگ100گرامدارچینی 100گرامجاوتری 100گراممغز جائفل100گراماسپند سوختنی 100گرامکنجدمقش...
22/07/2022

ھوالشافی
معجون جنسنگ اعظمی
جنسنگ100گرام
لونگ100گرام
دارچینی 100گرام
جاوتری 100گرام
مغز جائفل100گرام
اسپند سوختنی 100گرام
کنجدمقشر150گرام
قوام شکر 2کلو
خشک ادویات کا سفوف بنالیں
قوام شکر میں معجون تیار کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک 5تا10گرام
نھار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں
ایک خوراک شام استعمال کریں
فوائد معجون مقوی باہ اور ممسک کمال جوش عضو
کمال سختی پیدا کرتی ھے
طالب دعاء
حکیم رانا محمد اعظم خاں
سابق لیکچرار یونانی میڈیکل کالج لاھور
03008985450
03052091175واٹسایپ
فیضان مدینہ دواخانہ نوئیںکے ضلع گوجرانولہ

*جسم کو موٹا صحت مند اور سڈول بنانے اور گوشت کی پیداوار  بڑھانے والا نسخہ*سوڈا بائکارب سوگرام. طباشیر سوگرام. دانہ الائچ...
20/07/2022

*جسم کو موٹا صحت مند اور سڈول بنانے اور گوشت کی پیداوار بڑھانے والا نسخہ*

سوڈا بائکارب سوگرام. طباشیر سوگرام. دانہ الائچی خورد پچاس گرام. کشتہ فولاد پچیس گرام. زریشک شیریں سوگرام. زیرہ سفید پچاس گرام. اسگند پچاس گرام. ورق نقرہ دو دفتری. گوند کتیرا پچاس گرام. مغز بھنگ پچاس گرام. چھلکا اسپغول پچاس گرام.
ترکیب ساخت. سب ادویہ کو باریک پیس کر چھلکا اسپغول بعدہ ملا لیں اور محفُوظ کر لیں.
طریقہ استمعال. ایک چھوٹی چمچ صبح ایک چمچ شام ہمراہ دودھ گاو. ان شا اللہ جو حضرات دبلے پن سے تنگ سے ہیں ایک مہینہ استمعال کریں بدن فربہ اور خوب صورت ھو جائے گا پچکے گال بدنما چہرہ خوش نما بن جائے گا ہڈیوں کا ڈھانچہ شخص فربہ ھو کر بارعب شخصیت کا مالک ھو جائے گا چہرے پر شفافیت پیدا ھو گی گالوں پر خون کے میلے رونما ھوں گے سوکھی ٹانگیں سوکھے بازو چند روز میں مضبُوط توانا سٹیل جیسے ھو جائیں گے بھوک ایسی پیدا ھو گی سارا دن کھاتے رہیں تو پیٹ نہ بھرے گا جو کھایا جائے گا جزو بدن ھو گا سستی کمزوری نا طاقتی دور ھو گی اس کے مسلسل استمعال سے قوت باہ کو بے حد فائدہ ھوتا ھے جو بھائی کمزور ہیں اور سوکھے جسم کی وجہ سے شرمندگی کا شکار ہیں اور باہر نکلیں تو لوگوں کے طعنے تنز کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایک مہینہ استمعال کریں اللہ تبارک وتعالی کے فضل و کرم سے صحت کامل ھو گی اور جسم جازب نظر بن جائے گا چہرے کا پھیکا پن آنکھوں کا اندر دھنس جانا جبڑے نظر آنا اس کا شرطیہ علاج ھے

ڈاکٹر حکیم سید رضوان شاہ گیلانی 03455580471*جسم کو موٹا اور گوشت کی پیداوار بڑھانے والا نسخہ باڈی بلڈنگ کے شوقین دوستوں کیلیئے نایاب تحفہ*سوڈا بائکارب سوگرا...

Ⓜ️ کتاب FeMale Diseases سے ایک لانگ ٹاپک Ⓜ️♻️تحریر۔ڈاکٹر فریدہ مسعود۔ڈاکٹر محسن چدھڑ♻️♻️40- آئرن کی کمی کی وجہ سے خون کی...
20/07/2022

Ⓜ️ کتاب FeMale Diseases سے ایک لانگ ٹاپک Ⓜ️
♻️تحریر۔ڈاکٹر فریدہ مسعود۔ڈاکٹر محسن چدھڑ♻️

♻️40- آئرن کی کمی کی وجہ سے خون کی کمی ہونا♻️

زیادہ تر عورتوں میں فولاد کی کمی کی تین وجوہات ہوتی ہیں پاکستان میں 90 فیصد عورتیں فولاد کی کمی کے باعث خون کی کمی کا شکار ہو جاتی ہیں
وجوہات 👇
🌷نمبر1-ماہواری کے دوران خون کا زیادہ بہنا
🌷نمبر2-عورت کو وضع حمل کے وقت بہت زیادہ خون بہا ہو
🌷نمبر3-عورت کو پچھلے سب حمل کے دوران فولاد کی کمی رہی ہو
حاملہ عورت میں خون کی کمی کے اسباب
🌷👈نمبر1-حمل سے پہلے خون کی کمی یا حمل سے پہلے اور پیدائش کے بعد خون کا زیادہ ضائع ہو جانا
🌷👈نمبر2-عورت کو بار بار حمل ہونا اور زیادہ بچوں کی پیدائش ہونا
🌷👈نمبر3-خوراک کی کمی اور غیر متوازن غذا میں آئرن کا شامل نہ ہونا
🌷👈نمبر4-جُڑواں بچوں کی وجہ سے بھی خون کی کمی ہو جاتی ہے
🌷👈نمبر5-نظام ہضم کی خرابیاں جن کی وجہ آئرن جسم میں اچھی طریقے سے جذب نہیں ہو پاتا ہے
🌷👈نمبر6-خون و مہکوں والی بواسیر بھی خون کی کمی کا
بڑا سبب بنتی ہے
خون کی کمی کا علاج👇
♻️👇چائنا China 3x-30
اگر حمل سے پہلے خون کے ضائع ہونے کی وجہ سے خون کی کمی ہے تو یہ دوا خون کی کمی کو پورا کرنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتی ہے یہ دوا کسی بھی دوسری دوا کے ساتھ معاون دوا دی جا سکتی ہے
♻️👇فیرم فاس Ferrum Phos 6x
حاملہ کو نکسیر قے میں چمکدار سرخ خون کا آنا
یہ دوا خون کی کمی کو بہتر کرنے کیلئے بے مثال دوا ہے اس دوا کا سالٹ خون کے سرخ ذرات کو بڑھاتا ہے اور تمام جسم میں آکسیجن کو باآسانی پہچانے میں مدد گار ہوتا ہے
ہے
♻️👇فیرم میٹ Ferrum Met 30
یہ دوا خون کے سرخ سیلز کو بڑھانے میں اپنا مقام رکھتی ہے خون کے ٹیسٹ CBC میں جب بھی RBCs کی کمی دیکھیں تو سب سے پہلے اس دوا کو استعمال کریں

♻️👇لیسیتھینیم Lecithinum 3x-6x
یہ دوا خون کی کمی کو پورا کرنے میں مفید ترین دوا ہے اس دو سے خون کی کمی اور کمزوری بہت جلد بہتر ہو جاتی ہے یہ دوا حاملہ عورتوں کیلئے ایک تحفہ ہے
♻️👇کلکریا فاس Calcarea Phos 6x
کیلشیم اور خون کی کمی کی اعلی دوا ہے حاملہ عورت میں خون کی کمی کی وجہ بہت زیادہ کمزوری پائی جاتی ہے مریضہ کو اُٹھتے بیٹھتے چکر آتے ہیں نیز اس دوا کے استعمال سے ہڈیوں کی کمزوری اور ہڈیوں کو بڑھنے میں بھی بہت مدد ملتی ہے
♻️👇نیٹرم میور Natrum Mur 6x
حاملہ عورت میں خون کی کمی اور مریضہ کا بلڈ پریشر عموماً کم رہتا ہے جسم ٹھنڈا اور کمزور ہوتا ہے
یہ دوا بھی ان علامات پر خون کی کمی کو پورا کرتی ہے
♻️👇چیلی ڈونیم Chelidonium 3x-30
جگر کے افعال کو بہتر کر کے یہ دوا خون کمی کو پورا کرتی ہے اور خون کے سرخ سیلز کو طاقت دیکر جگر میاں محفوظ کرتی ہے
اس کے علاوہ
وناڈیم Vanadium
آئیوڈیم Iodium
چنی نم سلف Chninum Sulph
علامات کے مطابق استعمال کی جا سکتی ہیں

🏡ہمارا مقصد آسان ہومیوپیتھی🏡

Address

Lahore

Telephone

03400124620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt tabi college lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share