25/11/2022
یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے طالب علم کا اعزاز
یونیورسٹی آف ایجوکیشن کی ٹیم (محمد نعمان اور حافظہ مبرا) نے PTV پر فکر اقبال کے حوالے سے منعقدہ تقریری مقابلے میں شرکت کی جس میں یونیورسٹی آف ایجوکیشن کی ٹیم کے ساتھ دیگر اداروں کی ٹیمیں بھی مدعو تھیں اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے طالب علم محمد نعمان کا اعزاز ہے کہ انھوں نے اس خوب صورت مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی.
یونیورسٹی انتظامیہ اس کامیابی پر تقریری مقابلے میں جیتنے والی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتی ہے.
(یہ تقریری مقابلہ جلد PTV Home پر نشر کیا جائے گا)