Jawab-a-Shia

Jawab-a-Shia جن دوستوں نے فقہ جعفریہ کے بارے جاننا ہے تو ان کے ذہن می?

نامور نوحہ خواں، منقبت گو جناب حبِ علی صاحب انتقال فرما گئے ہیں.إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمیں چلا ہوں ع...
31/08/2021

نامور نوحہ خواں، منقبت گو جناب حبِ علی صاحب انتقال فرما گئے ہیں.
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میں چلا ہوں علی ؑ سے ملاقات کو
جسکی تھی آرزو وہ گھڑی آ گئی

*✨🎉🌙1 ذوالحجہ🌙*🎉✨*عقدِ مولود کعبہ شہنشاہ شیرخدا مولائے کائنات امام المتقین حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلا...
13/07/2021

*✨🎉🌙1 ذوالحجہ🌙*🎉✨
*عقدِ مولود کعبہ شہنشاہ شیرخدا مولائے کائنات امام المتقین حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام وشہزادی کونین دختر رسول ﷺ حضرت بی بی سیدہ فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیہاہ*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں.. 💐*

بھائی طاہر ترین کی وال سے

29/06/2021

آية الكرسي
اللهُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَهُ مَا في السَّمَاوَاتِ وَمَا في الأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَاخَلْفَهُمْ وَلاَيُحِيْطُونَ بِشَيءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَؤُدُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ العَظِيمُ ، لا إِكْرَاهَ في الدِّيْن قَدْ تَبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الغَيِّ فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنْ بِاللهِ فَقَدِ استَمْسَكَ بِالعُرْوَةِ الوُثْقَى لاَ انفِصَامَ لَهَا وَاللهُ سَمِيعٌ عَليمٌ ، اللهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَوْلِيَاؤُهُمُ الطَّاغُوتُ يُخْرِجُونَهُمْ مِنَ النُّوِر إِلَى الظُّلُمَاتِ أُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فيهَا خَالِدُونَ

26/05/2021

یا اللہ بھر چکی یہ دنیا ظلم و جور سے
انسان کی کوئی قیمت نہیں رہی
اے اللہ پاک اب تو آخری حجت عج کو اذنِ ظہور دے
پس امامِ آخر الزماں عج ہی ہماری آخری اُمید ہیں ان ظالموں سے چھٹکارے کیلئے

ظہورِ مہدی عج قریب تر است
25/04/2021

ظہورِ مہدی عج قریب تر است

23/04/2021
اللہ رب العزت نے نہیں خلق کیا یہ جہان لیکن محبت محمد ؐ و آل محمد علیہ السلام میںافسوس یہ جس علی ابن ابی طالب علیہ الصلوا...
18/04/2021

اللہ رب العزت نے نہیں خلق کیا یہ جہان لیکن محبت محمد ؐ و آل محمد علیہ السلام میں
افسوس یہ جس علی ابن ابی طالب علیہ الصلواۃ والسلام کیلئے سردار انبیاء ؐ فرمائیں کہ اللہ نے مجھے اور علی ؑ کو ایک ہی نور سے پیدا فرمایا تو اس علی ؑ پر اتنی بڑی تہمت؟؟؟؟

لعنت ہے درہم و. دینار کھانے والے میڈیا پر
لعنت ہو ایسی جھوٹی روایات کی تشہر کرنے والوں پر

سید وقار علی رضوی کی وال سے
15/03/2021

سید وقار علی رضوی کی وال سے

ایک دوست کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہےبرائے مہربانی اس لنک سے چینل سبسکرائب کر دیں شکریہhttps://www.youtube.com/channel/UCa...
11/03/2021

ایک دوست کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے
برائے مہربانی اس لنک سے چینل سبسکرائب کر دیں شکریہ

https://www.youtube.com/channel/UCaeymS1u8m4oRt7wP-fIzhQ?sub_confirmation=1

Need your Help, please subscribe

Hello and Welcome to Our Channel.There are many things around us that need our Support to stand up.Some needs Educational Guideline, Someone Needs Moral Supp...

کوئی ایسا نہ تھا میت کو کفن پہنائےمشہد و قم میں کوئی جا کے خبر پہنچائےرونے والے نہ تھے مزدور جنازہ لائےگریا کرنے کو جناز...
10/03/2021

کوئی ایسا نہ تھا میت کو کفن پہنائے
مشہد و قم میں کوئی جا کے خبر پہنچائے

رونے والے نہ تھے مزدور جنازہ لائے
گریا کرنے کو جنازے پہ پرندے آئے

ہائے میرے مظلوم امامؑ

28/02/2021

We Need Moderators for this Page.
Please message if anyone interested
Thanks

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawab-a-Shia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share