Leads Academy

Leads Academy Leads Academy is a dedicated educational institution focused on providing quality learning with strong discipline and a supportive environment.

House of Commerce is the fastest growing institution and the most reliable name in providing quality education. It has been enjoying the heights of success since last year, for a simple reason: it has made education affordable and accessible to all the students no matter what socio-economic background they come from.

"کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ لیڈز اکیڈمی داروغہ والا کیمپس آج کے دن کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ ...
05/02/2026

"کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ لیڈز اکیڈمی داروغہ والا کیمپس آج کے دن کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ 🇵🇰🏔️

welcome 2k26
01/01/2026

welcome 2k26

Leads Academy* pays tribute to *Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah* on his birth anniversary  25th December 1876.
25/12/2025

Leads Academy* pays tribute to *Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah* on his birth anniversary 25th December 1876.

*سانحہ آرمی پبلک اسکول، پشاور – 16 دسمبر 2014*پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ ہوا، جس میں 140 سے زائد معصوم طلبہ اور اس...
16/12/2025

*سانحہ آرمی پبلک اسکول، پشاور – 16 دسمبر 2014*
پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ ہوا، جس میں 140 سے زائد معصوم طلبہ اور اساتذہ شہید کیے گئے۔

*آج 16 دسمبر کو ہم شہداء APS کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں*
اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ایسی قربانیوں کا قرض چکانے کی توفیق دے — تعلیم اور امن کے ذریعے۔

*’’وہ پھول جو تم نے توڑ دیے، وہ ہر دل میں کھل رہے ہیں۔‘‘*

09/11/2025
50 shades of Lahore. Harry Potter in GCU while Gangs of Wasseypur in PU 🤷🏽‍♂️
02/12/2021

50 shades of Lahore. Harry Potter in GCU while Gangs of Wasseypur in PU 🤷🏽‍♂️

وزارت تجارت میں میٹرک پاس کے لئے نوکریاں https://www.pakistanjobs.net/2759-trade-development-authority-of-pakistan-tdap-...
16/10/2021

وزارت تجارت میں میٹرک پاس کے لئے نوکریاں
https://www.pakistanjobs.net/2759-trade-development-authority-of-pakistan-tdap-jobs-2021/details.html
پورے پاکستان سے اپلائی کر سکتے ہیں

Interested Pakistani Citizens Can Register Here Trade Development Authority Of Pakistan Tdap Jobs 2021 - Download The Application Form From Www.Tdap.Gov.Pk. This Advertisement Was Received By The Daily Jang On October 15, 2021. Tdap Is Looking For It

ابھی جو بحری جہاز کے پھنسنے سے نہر سویز بند ہوٸ اس نے ایک طرف تو دنیا کو ہلا کر رکھ دیا دوسری طرف پاکستان کیلئے ایک اور ...
03/04/2021

ابھی جو بحری جہاز کے پھنسنے سے نہر سویز بند ہوٸ اس نے ایک طرف تو دنیا کو ہلا کر رکھ دیا دوسری طرف پاکستان کیلئے ایک اور موقع اور راستہ دیکھا دیا ہے ۔کس کو معلوم تھا کہ نہر سویز ایک ہفتہ بند ہونے سے دنیا کیسی مصیبت میں آگٸ اور عالمی تجارت کو تقریباً دس ارب ڈالر روزانہ کا نقصان پہنچا ۔ اب سے دنیا کو اس گزر گاہ کی بندش کا خطرہ ہمیشہ سے محسوس ہوتا رہے گا ۔ لہاذا یورپ اور مشرق بعید کے تاجر ایک نۓ تجارتی روٹ کی تلاش شروع کر دیں گی جو نہر سویز سے گزرے بغیر چین ، جاپان ، انڈونیشیا سے تجارتی مال شمالی اور مشرقی یورپ پہنچا دے گا ۔
اتفاق سے اس گوادر اور کراچی سے CPEC کے بدولت براستہ ایران اور ترکی مشرقی اور شمالی یورپ سے چھوٹا روٹ حال ہی مکمل ہوچکا ہے ۔ کل کو اگر نہر سوئز کو ممکنہ طور پر توسیع بھی کر دی گئی تب بھی بحرہ عرب سے لندن تک 11,000 کلومیٹر کے لگ بھگ راستہ کم نا ہوگا ۔ جس کے مقابلے میں گوادر سے لندن کا راستہ اگر مشرقی یورپ سے بھی گزارا جاۓ تب بھی یہ 6500 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ اسکے مقابلے میں دوسرا بحری راستے براعظم افریقہ کے گرد گھوم کر یورپ جاتا ہے ۔

ابھی بھی یہ روٹ Congested ہے . زیادہ ٹریفک کے باعث لگتا ہے اس سے پہلے چین اور پاکستان کوبھی اس نٸے ٹریڈ روٹ کی لاٹری نکلنے کا اتنا اندازہ نہیں تھا ۔یہ مستقبل قریب میں بحرِ عرب سے یورپ تک براستہ ایران اور ترکی سب سے کم وقت اور چھوٹا روٹ ثابت ہوگا ۔ کیونکہ اس وقت دبئی سے انگلستان تک مال بردار بحری جہاز کم وبیش 35 سے 40 دن لگاتا ہے ۔ جبکہ گوادر سے ترکی کا راستہ 3 دن کا ہے اور ترکی سے انگلستان اور سویڈن کا راستہ 7 دن کا ہے۔ جو کہ بحرہ عرب سے انگلستان کا مجموعی راستہ بذریعہ ٹرک 10 دس بنتا ہے۔
یعنی کل کو اگر نہر سوئز کو چھوڑ بھی کر دیا جاتا ہے تب بھی گوادر سے شروع ہونے والا یہ روٹ اپنی افادیت قائم رکھے گا ۔

#ماخوذ

01/04/2021

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:30
Tuesday 15:00 - 20:30
Wednesday 15:00 - 20:30
Thursday 15:00 - 20:30
Friday 15:00 - 20:30
Saturday 15:00 - 20:30

Telephone

03064047314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leads Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share