Lahore Leads University

Lahore Leads University [ Lahore Leads University-Official ]
-------A Bastion of Innovation--------

18/05/2026
جانیے لاہورلیڈز یونیورسٹی کے بارے میں اہم انکشافات
15/10/2022

جانیے لاہورلیڈز یونیورسٹی کے بارے میں اہم انکشافات

جانیے لاہورلیڈز یونیورسٹی کے بارے میں اہم انکشافات
12/10/2022

جانیے لاہورلیڈز یونیورسٹی کے بارے میں اہم انکشافات

اطلاع عامہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لاہور لیڈز یونیورسٹی کی سابقہ انتظامیہ کا مقام بحال ہے۔ آئندہ سے لاہور لیڈز...
16/09/2019

اطلاع عام
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لاہور لیڈز یونیورسٹی کی سابقہ انتظامیہ کا مقام بحال ہے۔ آئندہ سے لاہور لیڈز یونیورسٹی کے تمام معاملات عبدالغفور وٹو صاحب بطور چیف ایگزیکٹو/ چئیرمین بورڈ آف گورنر چلانے کے مکمل اختیارات رکھتے ہیں۔ان کے علاوہ کوئی دیگر اپنے آپ کو چیف ایگزیکٹو یا چیرمین کہلانے کا حق نہیں رکھتا۔ اگر کوئی ایسا کرے گا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی.
نوٹ:
کچھ نام نہاد لوگ اپنے آپ کو خود ساختہ چیرمین اور چیف ایگزیکٹو کے طور پر مشہور کر رہے ہیں اور طالب علموں سے بھاری فیسیں وصول کر رہے ہیں جو کہ ٹرسٹ ڈیڈ کے اغراض و مقاصد کے منافی ہے۔عدالت نے ان کو اپنے حکم مورخہ 2018_08_04 کے تحت بعض و ممنوع کیا ہوا ہے۔
منجانب
ایگزیکٹو ممبر/ڈائریکٹر
محمد عثمان وٹو

Important Notice for Students of Lahore Leads University
14/09/2019

Important Notice for Students of Lahore Leads University

08/09/2019

lahore-leads-university-owner-abdul-ghafoor-wattoo

07/09/2019

لاہور لیڈز یونیورسٹی کا معاملہ
لاہور: سول جج خاور رفیق درجہ اول نے فیصلہ چیئرمین عبدالغفور وٹو کے حق میں دے دیا
لاہور: چیئرمین لاہور لیڈز یونیورسٹی عبدالغفور وٹو ہیں

لاهور لیڈز یونیورسٹی کےطلبا و طالبات  کے مستقبل کو لاحق خطرات سے نکالنے کے لئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے گورنر پنجاب سےمداخ...
26/05/2019

لاهور لیڈز یونیورسٹی کےطلبا و طالبات کے مستقبل کو لاحق خطرات سے نکالنے کے لئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے گورنر پنجاب سےمداخلت کی درخواست کر دی

Important Notice for Students - 4 May 2019
05/05/2019

Important Notice for Students - 4 May 2019

02/05/2019

News Coverage on Lahore News

Address

Main Campus, Kamahaan Road, Off Defense
Lahore
08871

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Leads University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Lahore Leads University:

Share