Shahpur Kanjra Mandi Lahore

21/05/2026
شدید گرمی اور حبس نے جہاں انسانوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، وہیں جانور بھی اس موسمی شدت کا شکار ہونے لگے ہیں۔ Jhelum کی ...
20/05/2026

شدید گرمی اور حبس نے جہاں انسانوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، وہیں جانور بھی اس موسمی شدت کا شکار ہونے لگے ہیں۔ Jhelum کی مویشی منڈی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹنڈوالہیار سے فروخت کے لیے لائے گئے 25 بکرے گرمی، بھوک اور طویل سفر کی اذیت برداشت نہ کرتے ہوئے ہلاک ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق بکروں کو لانے والا ٹرک راستے میں خراب ہو گیا تھا، جس کے باعث سفر غیر معمولی طور پر طویل ہو گیا۔ گاڑی نے مسلسل 3 دن اور 4 راتیں سفر کیا، جبکہ شدید گرمی اور مناسب خوراک و پانی نہ ملنے کے باعث جانوروں کی حالت بگڑتی چلی گئی۔

جب ٹرک جہلم کی جادہ مویشی منڈی پہنچی اور بکروں کو اتارنے کے لیے گاڑی کا پچھلا حصہ کھولا گیا تو 25 بکرے مردہ حالت میں پائے گئے۔ مالک کے مطابق ہلاک ہونے والے جانوروں کی مجموعی مالیت تقریباً 30 لاکھ روپے تھی، جنہیں بعد ازاں دریا برد کر دیا گیا۔

یہ پہلا واقعہ نہیں، اس سے قبل بھی شدید گرمی اور حبس کے باعث گاڑی کی ڈگی میں 9 بکروں کی ہلاکت کا واقعہ رپورٹ ہو چکا ہے، جس نے جانوروں کی منتقلی کے دوران حفاظتی اقدامات پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

20/05/2026

20/05/2026
20/05/2026

18 lakh ki jori

20/05/2026

20/05/2026

20/05/2026

Address

Johar Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahpur Kanjra Mandi Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share