Rahmat writes

Rahmat writes poetry vadios

29/09/2023

Ta YadOm Janana
ما یادوہ جانانا۰

12/07/2023

*بقایا زخم اِضافی دئیے گئے مجھ کو🖇️💔🥹*

*میرے لیے تو تیرا انتظار کافی تھا🖇️💔😭*

# Rahmat writes

22/05/2023

" والدین کے کِیے گئے فیصلے غلط نہیں ہوتے! ۔۔۔ لیکن اُن کے کِیے گئے کُچھ فیصلوں کی وجہ سے اولاد مُسکرانا بُھول جاتی ہے! ۔ "
# Rahmat writes 🖤 🙂

26/03/2023

💕

ہمارا "رب" اتنا مہربان ہے کہ
ہماری "عبادت اور تقویٰ" کو
ہمارے "چہروں" سے ظاہر کردیتا ہے مگر ہمارے "گناہ "ساری دنیا سے "پوشیدہ" رکھتا ہے✨😔🕋

26/03/2023

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*انسان کو انسان دھوکہ نہیں*
*دیتا انسان کو اس کی وہ*
*توقعات دھوکہ دے جاتی ہیں*
*جو وہ دوسروں سے وابستہ کرلیتا ہے*

*🍂 🍂*

*میں تُم اور آدھی راتیں ، ہائے وہ ساری جُھوٹی تھماری  باتیں*! ۔ " 💔🙂 # Rahmat writes
04/03/2023

*میں تُم اور آدھی راتیں ، ہائے وہ ساری جُھوٹی تھماری باتیں*! ۔ " 💔🙂

# Rahmat writes

02/03/2023

||•🖤🦋🌼•||
اے زنـدگــی تجھ سے کیا خوشی مانگو
بس میرے والدین کا سایہ مجھ پہ سلامت رکھنا❤️🙂

๛rahmat ツ🖤🥀

02/03/2023

" ایک عربی کہاوت ہے کہ ؛ اور پھر جب تُم اکیلے بیٹھتے ہو تو دراصل اپنا ماضی ساتھ لِیے بیٹھتے ہو! ۔ " 💔🙂

# Rahmat writes

29/12/2022

ڈھونڈ رہا ہے انسان سکون اپنا،،،،
دوسروں کا سکون برباد کر کے... 🥀🥀
# RAHMAT WRITES

17/12/2022

اب تیرا نام نہیں لینا پڑتا
لوگ کہتے ہیں اچھا وہ😊

# Rahmat writes

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923049343088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahmat writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Rahmat writes:

Share