07/04/2026
زوال پذیر و غلام ممالک میں جنگیں حکمرانوں پر دنیاوی جنت کے اور عوام پر دنیاوی جہنم کے دروازے کھول دیتی ہیں
ایسے معاشرے میں جنگیں حکمران طبقے کی آمدنی کا ذریعہ بنتی ہیں اور عوام کے لیے جہنم کا گڑھا